تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِیاں مِٹُّھو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِیاں مِٹُّھو کے معانیدیکھیے
مِیاں مِٹُّھو کے اردو معانی
صفت
- میٹھی میٹھی باتیں کرنے والا، جو خود کی ستائش کرے، جو اپنی زبان سے اپنی تعریف کرے، پیارے توتے کو کہتے ہیں، سادہ لوح، بھولا بھالا
شعر
یہ دور اشتہار ہے گر کچھ نہ کر سکو
خود اپنے منہ سے تم میاں مٹھو بنا کرو
English meaning of miyaa.n-miTThuu
Adjective
- poll, a talking parrot that imitates sounds, one who indulges in self-praise
मियाँ-मिठ्ठू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मधुर-भाषी, मीठी मीठी बातें करने वाला, जो आत्म-प्रशंसा करता है, प्यारे तोते को कहते हैं, भोला भाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِیاں مِٹُّھو)
مِیاں مِٹُّھو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔