تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میاں بیوی" کے متعقلہ نتائج

مِیاں

آقا ، مالک ؛ حاکم ، سردار ، بزرگ ، والی وارث

مِیاں بھائی

بہنوئی، بہن کے شوہر کا خطابیہ کلمہ

مِیاں جی

مکتب میں پڑھانے والا، استاد، معلم، مدرِس (عموماً) قرآن شریف پڑھانے والا، مُلّا (توبۃ النصوح) آخر خود میانجی تشرےف لائے اور میں نے جی مضبوط کرکے اُن سے صاف کہہ دیا کہ مجھ کو پڑھنا منظور نہیں

مِیاں والی

شادی شدہ عورت ۔

مِیاں پَن

آقا ہونا ، مالک ہونے کی حالت ، سرداری ، بزرگی نیز امیری ۔

مِیاں مار

خاوند کو مارنے والی (بیوی) ، ڈرانے دھمکانے والی ؛ میاں پر رعب جمانے والی ، مرد مار عورت

میاں بیوی

شوہر اور بیوی

مِیاں بَند

पटका, कमर की पेटी, कटिबंध।

میاں بی بی

شادی شدہ جوڑا، شوہر بیوی

مِیاں آدمی

۔مذکر۔ بھلا مانس۔ نیک آدمی۔

مِیاں تِہی

जिसका बीच खाली हो, वह बिस्तर जिसके बीच में रूई न हो।

مِیاں بالا

أ(ف) صفت۔ مرد مُتَوسَّط۔ قامت۔

مِیاں اَللہ

فقیروں کا کلمہء خطاب ؛ رک : اللہ میاں ۔

مِیاں صاحَب

حضرت سلامت، جناب عالی، تعظیماً استعمال ہوتا ہے

مِیاں صاحِب

مِیاں گِیری

نامہ بری ، پیغام رسانی کا کام ، قاصد پن

مِیاں آدمی

بھلا مانس، نیک شخص، شریف انسان

مِیاں مودُھو

بے و قوف ، احمق ، ناسمجھ آدمی ۔

مِیاں طَبِیعَت

good-natured, courteous

مِیاں مِٹُّھو

میٹھی میٹھی باتیں کرنے والا، جو خود کی ستائش کرے، جو اپنی زبان سے اپنی تعریف کرے، پیارے توتے کو کہتے ہیں، سادہ لوح، بھولا بھالا

مِیاں نَجّار

بڑھئی ؛ (طنزاً) انگریز حاکم ۔

مِیاں کی ٹوڈی

(موسیقی) ٹوڈی ٹھاٹھ کا ایک صبح کا کھاڈو سمپورن راگ جو میاں تان سین کی اختراع مانا گیا ہے ، شدھ ٹوڈی ۔

مِیاں جی گَری

مکتب میں پڑھانے کی نوکری یا پیشہ ، معلمی ، مُلا گری ، مد ّرِسی ، آموز گاری

مِیاں کی مَلہار

(موسیقی) کافی ٹھاٹھ کا چھ سروں کا راگ جو میاں تان سین کی اختراع مانا گیا ہے اور عموماً برسات کے موسم میں گایا جاتا ہے

مِیاں کی مَلار

مِیاں کا سارَنگ

(موسیقی) کافی ٹھاٹھ کا چھ سروں کا ایک دوپہر کا راگ جو میاں کی ملہار سے مشابہ ہے اور تان سین کی اختراع ہے

میاں مٹھو بنا دینا

طوطے کی طرح الفاظ یاد کرا دینا، بے سمجھائے پڑھانا

مِیاں مودُھو ہَیں

بے و قوف ، نافہم ہے

مِیاں بِیوی ہونا

ہم صحبت ہونا ، ہم بستر ہونا ۔

مِیاں مارتے خان

(طنزاً) بہت مارنے والا، بے دریغ قتل کرنے والا، کسی بے رحم شخص کا خطاب، قتل و غارت کی شیخی بگھارنے والا

مِیاں کی جُوتی مِیاں کا سَر

آدمی اپنے یا اپنوں کے ہاتھوں کے کیے سے لاچار ہے، اسی کے اسباب سے اسی کا نقصان

مِیاں ہی کی جُوتی، مِیاں ہی کا سَر

رک : میاں کا جوتا ہو اور میاں ہی کا سر ۔

مِیاں کا جُوتا ہو اور مِیاں ہی کا سَر

اپنے ہی ہاتھوں لاچار ہونا ، کسی کی بے عزتی اس کے اپنے ہی کارندوں کے ہاتھوں کرانا

مِیاں کَماؤُ بِی بِی اُڑاؤُ

ایک کمائے دوسرا خرچ کرے

مِیاں مِٹُّھو بَنانا

بے و قوف بنانا ۔

مِیاں مِٹُّھو بَننا

میاں مٹُّھو بنانا(رک) کا لازم ؛ اپنی تعریف خود کرنا

مِیاں جِس کو چاہے وَہی سوہاگَن

رک : جسے پیا چاہے وہی سہاگن جو فصیح ہے ۔

مِیاں باوْلے، اُوپَر سے پی بَھنگ

رک : ایک تو تھا ہی دیوانہ اس پر آئی بہار.

مِیاں بِیوی راضی کَیا کَرے گا قاضی

جب آپس میں اتفاق ہو تو دوسرا کس طرح دخل درمعقولات کر سکتا ہے

مِیاں کے مِیاں گَئے، بُرے بُرے سَپنے آئے

مصیبت پر مصیبت پڑے تو کہتے ہیں

مِیاں کی داڑھی واہ واہی میں گَئی

بے فائدہ اور بے سود خرچ ہونے یا ضائع ہونے کے موقعے پر بولتے ہیں

مِیاں کا دَم اور کِواڑ کی جوڑی

بہت غربت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں، گھر میں کچھ نہیں ہے، بہت مفلس ہے

مِیاں بِیوی کی لَڑائی دُودھ کی مَلائی

میاں بیوی کا جھگڑا وقتی ہوتا ہے، آج لڑائی تو کل میل

مِیاں کی داڑھی واہ واہ میں گَئی

مِیاں نے ٹوہی، سَب کام سے کھوئی

مالک اگر لونڈی سے اختلاط کرے تو وہ کام نہیں کرتی

مِیاں نے ٹوہی، گَھر باہَر سے کھوئی

مِیاں نے ٹوئی، سَب کام سے کھوئی

مِیاں گَھر نَہِیں، بِیوی کو ڈَر نَہِیں

خاوند گھر موجود نہ ہو اور بیوی کھل کھیلے توکہا جاتا ہے

مِیاں بِیوی راضی تو کَیا کَرے گا قاضی

مِیاں بی بی راضی کَیا کَرے گا قاضی

جب آپس میں اتفاق ہو تو دوسرا کچھ نہیں کرسکتا ۔

مِیاں آوے علی علی پُھول ، بکھیروں گَلی گَلی

رک : میاں آوے دوروں سے الخ ۔

مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس لِیے جَو چَنے

اُس موقعے پر کہا کرتے ہیں جب کسی کے لڑکے لڑکی نہ ہو اور پھر وہ خست کرے یعنی جب صرف میاں بیوی ہی کھانے والے ہیں اور خرچ زیادہ نہیں ہے تو پھر خست کرنا اور جمع کرکے مرنا بیکار ہے

مِیاں کی چُلِھیا کَہِیں، بِیوی کی ہَنڈکُلِھیا کَہیں

(عو) باہمی ناچاقی یا بے التفاتی ’’ایسے روکھے پھیکے رہتے ہیں جیسے کبھی میل ہی نہ تھا وہی مثل ہوئی کہ میاں کی چلھیا کہیں بیوی کی ہنڈ کلھیا کہیں ‘‘

مِیاں پِھرےلال گلال بیوی کے رَہیں بُرے اَحوال

میاں باہر عیش کررہے ہیں بیوی گھر میں مصیبت جھیل رہی ہے

مِیاں آویں کیوں کَر جانِیے گھوڑے کی ٹاپ پَہْچانِیے

رک : میاں آوے دوروں سے الخ ۔

مِیاں بِیوی کی لَڑائی جَیسے سَاوَن بھادوں کی جَھڑیک

مِیاں آوے دَوڑ کے ، دُشمَن کی چھاتی توڑ کے

رک : میاں آوے دوروں سے الخ ۔

مِیاں آویں کیوں کَر جانوں گھوڑے کی ٹاپ پَہْچانِیے

رک : میاں آوے دوروں سے الخ ۔

مِیاں میرا گَھر نَہِیں ، مُجھے کِسی کا ڈَر نَہِیں

رک : میاں گھر نہیں بیوی کو ڈر نہیں ، جو چاہے کروں جو چاہے نہ کروں (عورتوں میںمستعمل) ۔

مِیاں باہَر پَنج ہَزاری ، بِیوی گَھر میں قَحْط کی ماری

(عور) میاں باہر عیش کررہے ہیں بیوی گھر میں مصیبت جھیل رہی ہے ؛ رک : باہر میاں ہفت ہزاری ، گھر میں بیوی فاقوں ماری جو زیادہ مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں میاں بیوی کے معانیدیکھیے

میاں بیوی

miyaa.n-biiviiमियाँ-बीवी

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

میاں بیوی کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم

  • شوہر اور بیوی

Urdu meaning of miyaa.n-biivii

  • Roman
  • Urdu

  • shauhar aur biivii

English meaning of miyaa.n-biivii

Persian, Sanskrit - Noun

  • husband and wife

मियाँ-बीवी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा

  • पति-पत्नी, शौहर और बीवी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میاں بیوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

میاں بیوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone