تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس لِیے جَو چَنے" کے متعقلہ نتائج

مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس لِیے جَو چَنے

اُس موقعے پر کہا کرتے ہیں جب کسی کے لڑکے لڑکی نہ ہو اور پھر وہ خست کرے یعنی جب صرف میاں بیوی ہی کھانے والے ہیں اور خرچ زیادہ نہیں ہے تو پھر خست کرنا اور جمع کرکے مرنا بیکار ہے

مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس کے لِیے پِیسیں جَو چَنے

گھر کے دو آدمی ہوں تو خست (یا زیادہ محنت) کرنا بے فائدہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس لِیے جَو چَنے کے معانیدیکھیے

مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس لِیے جَو چَنے

miyaa.n biivii do jane , kis liye jau chaneमियाँ बिवी दो जने ,किस लिये जौ चने

ضرب المثل

مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس لِیے جَو چَنے کے اردو معانی

  • اُس موقعے پر کہا کرتے ہیں جب کسی کے لڑکے لڑکی نہ ہو اور پھر وہ خست کرے یعنی جب صرف میاں بیوی ہی کھانے والے ہیں اور خرچ زیادہ نہیں ہے تو پھر خست کرنا اور جمع کرکے مرنا بیکار ہے

मियाँ बिवी दो जने ,किस लिये जौ चने के हिंदी अर्थ

  • इस मौके़ पर कहा करते हैं जब किसी के लड़के लड़की ना हो और फिर वो ख़िस्त करे यानी जब सिर्फ़ मियां बीवी ही खाने वाले हैं और ख़र्च ज़्यादा नहीं है तो फिर ख़िस्त करना और जमा करके मरना बेकार है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس لِیے جَو چَنے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس لِیے جَو چَنے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words