تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیاں کی جُوتی مِیاں کا سَر" کے متعقلہ نتائج

مِیاں کی جُوتی مِیاں کا سَر

آدمی اپنے یا اپنوں کے ہاتھوں کے کیے سے لاچار ہے، اسی کے اسباب سے اسی کا نقصان

مِیاں ہی کی جُوتی، مِیاں ہی کا سَر

رک : میاں کا جوتا ہو اور میاں ہی کا سر ۔

مِیاں کا جُوتا ہو اور مِیاں ہی کا سَر

اپنے ہی ہاتھوں لاچار ہونا ، کسی کی بے عزتی اس کے اپنے ہی کارندوں کے ہاتھوں کرانا

مِیاں کا دَم اور کِواڑ کی جوڑی

بہت غربت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں، گھر میں کچھ نہیں ہے، بہت مفلس ہے

جس کی جوتی اسی کا سر

جس کی چیز ہے اُسی پر خرچ ہوتی ہے

اسی کی جوتی اسی کا سر

جس کی چیز ہے اُسی پر خرچ ہوتی ہے

اس کی جوتی اسی کا سر

جس کی چیز ہے اُسی پر خرچ ہوتی ہے

جس کی جوتی اس کا سر

جس کی چیز ہے اُسی پر خرچ ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیاں کی جُوتی مِیاں کا سَر کے معانیدیکھیے

مِیاں کی جُوتی مِیاں کا سَر

miyaa.n kii juutii miyaa.n kaa sarमियाँ की जूती मियाँ का सर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مِیاں کی جُوتی مِیاں کا سَر کے اردو معانی

  • آدمی اپنے یا اپنوں کے ہاتھوں کے کیے سے لاچار ہے، اسی کے اسباب سے اسی کا نقصان
  • کسی کو بیوقوف بنا کر جب اس کا پیسا کھایا جائے اکثر تب کہتے ہیں

Urdu meaning of miyaa.n kii juutii miyaa.n kaa sar

  • Roman
  • Urdu

  • aadamii apne ya apno.n ke haatho.n ke ki.e se laachaar hai, isii ke asbaab se usii ka nuqsaan
  • kisii ko bevaquuf banaa kar jab is ka paisaa khaaya jaaye aksar tab kahte hai.n

English meaning of miyaa.n kii juutii miyaa.n kaa sar

  • becoming helpless due to one's own work

मियाँ की जूती मियाँ का सर के हिंदी अर्थ

  • आदमी अपने अथवा अपनों के हाथों के किए से लाचार है, उसी के साधनों से उसी की हानि
  • किसी को मूर्ख बनाकर जब उसका पैसा खाया जाए प्रायः तब कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِیاں کی جُوتی مِیاں کا سَر

آدمی اپنے یا اپنوں کے ہاتھوں کے کیے سے لاچار ہے، اسی کے اسباب سے اسی کا نقصان

مِیاں ہی کی جُوتی، مِیاں ہی کا سَر

رک : میاں کا جوتا ہو اور میاں ہی کا سر ۔

مِیاں کا جُوتا ہو اور مِیاں ہی کا سَر

اپنے ہی ہاتھوں لاچار ہونا ، کسی کی بے عزتی اس کے اپنے ہی کارندوں کے ہاتھوں کرانا

مِیاں کا دَم اور کِواڑ کی جوڑی

بہت غربت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں، گھر میں کچھ نہیں ہے، بہت مفلس ہے

جس کی جوتی اسی کا سر

جس کی چیز ہے اُسی پر خرچ ہوتی ہے

اسی کی جوتی اسی کا سر

جس کی چیز ہے اُسی پر خرچ ہوتی ہے

اس کی جوتی اسی کا سر

جس کی چیز ہے اُسی پر خرچ ہوتی ہے

جس کی جوتی اس کا سر

جس کی چیز ہے اُسی پر خرچ ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیاں کی جُوتی مِیاں کا سَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیاں کی جُوتی مِیاں کا سَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone