تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِیاں بھائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِیاں بھائی کے معانیدیکھیے
مِیاں بھائی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بہنوئی، بہن کے شوہر کا خطابیہ کلمہ
- بڑا بھائی
- کنایۃً: مسلمان، مرد مسلم
- کلمۂ محبت جس سےکسی برابر والے کو یا چھوٹے کو سمجھاتے وقت خطاب کرتے ہیں
English meaning of miyaa.n-bhaa.ii
Noun, Masculine
- elder brother, big brother
- Metaphorically: Muslim
- brother-in-law, addressing sentence of sister's husband
- (a form of address) my brother! explaining to an equal or a minor with affectionate address
मियाँ-भाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बड़ा भाई
- प्रतीकात्मक: मुस्लमान, मुस्लिम पुरुष
- बहनोई, बहन के पति को संबोधित करने का वाक्य
- स्नेहयुक्त वाक्य जिसे किसी बराबर वाले को या छोटे को समझाते समय बोलते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِیاں بھائی)
مِیاں بھائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔