تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مٹی سُونگھانا" کے متعقلہ نتائج

سُونگھانا

کسی کو خوشبو یا بدبُو معلوم کرنے کے لیے کُچھ دینا.

سُنگھانا

ناک سے خوشبو یا بدبو محسوس کرانا، سُونگھنے کے لئے دینا

سانگْھنا

ساتھی بننا ، سنگی ہونا.

سُونگْھنا

۱. ناک سے بُو باس مہک معلوم کرنا ، بُولینا.

سُنْگْھنی

सूँघने की चीज़

سُونگْھنی

وہ چیز، جس کو سُون٘گھا جا سکے، خوشبو، لخلخہ، سُون٘گھی جانے والی، دوائیاں، ہلاس، نِسوار

سِنگْھنی

مادہ شیر، شیرنی ، سِن٘گھ کی مادہ .

سَنگ ہونا

ہمراہ ہونا، ساتھ ہونا

مٹی سُونگھانا

بے ہوش آدمی کی ناک کے پاس مٹی پر پانی ڈال کر لانا تاکہ اس کی خوشبو سے وہ ہوش میں آجائے، کسی کو ہوش میں لانے کے لیے مٹی سنگھانا

سُونگْھنی لینا

نِسوار اِستعمال کرنا ، خوشبو سون٘گھنا ، ناس چڑھانا ؛ سُن گُن لینا.

سُونگْھنے کو نَہِیں

بالکل نہیں ، نام کو بھی نہیں ؛ کسی چیز کے بالکل ختم ہو جانے کے موقع پر بولتے ہیں.

شِیشی سُنْگھانا

چونا یا نوشادر حل کر کے شیشی کے ذریعے سنگھانا جس سے چھینکیں آجاتی ہیں

فَتِیلَہ سُنگھانا

دوا یا خوشبو میں تر کی ہوئی بتّی کس بیمار یا بیہوش کی ناک کے قریب لے جانا .

فَتِیلا سُنگھانا

دوا یا خوشبو میں تر کی ہوئی بتّی کس بیمار یا بیہوش کی ناک کے قریب لے جانا .

فَلِیتا سُنگھانا

(دہلی) تعویذ یا جنتر کی دھونی دینا .

فَلِیتَہ سُنگھانا

(دہلی) تعویذ یا جنتر کی دھونی دینا .

مِٹّی سُنگھانا

بے ہوش آدمی کی ناک کے پاس مٹی پر پانی ڈال کر لانا تاکہ اس کی خوشبو سے وہ ہوش میں آجائے ، کسی کو ہوش میں لانے کے لیے مٹی سنگھانا ۔

لَخْلَخَہ سُنگھانا

چند خوشبودار چیزوں کے مجموعے کو کسی مریض کو سنگھانا.

جُوتا سُنگھانا

(غشی بالخصوص مرگی کی حالت میں لوگ بطور علاج ہوش میں لانے کے لیے مریض کو جاتا سن٘گھاتے ہیں) ہوش میں لانے کی کوشش کرنا.

بُوٹی سُنگھانا

جادو کی بوٹی سن٘گھا کے مسحور کرلینا ، بہلا کر یا جادو منتر سے اپنا ہم خیال اور مطیع بنالینا.

چُوہے کو مار کَر گوہَر سُنگھانا

نقصان یا تکلیف پہن٘چا کر اس کی تلافی کی کوشش کرنا .

بَغْلیں سُونْگْھنا

متلی کی حالت میں بغلوں کو سونگھنا یا سونگھانا (کہا جاتا ہے کہ اس سے متلی رک جاتی ہے)

مَحفِل کو سانپ سُونگھنا

مجلس میں خاموشی چھا جانا ، جلسے میں سناٹا ہو جانا ۔

مُنہ سُونگھنا

۔ شراب پینے والے کا مُنھ سوٗنکھتے ہیں۔ ؎

بَغَل سُونْگھنا

متلی یا قے روکنے کے لیے بغل کی طرف ناک جھکا کر سانْس لینا

سانپ سُونگھنا

سانپ کا کاٹنا

زَمِین سُونگْھنا

زمین پر ڈھیر ہو جانا، ادھ مُوا ہو جانا

لَخْلَخَہ سُونگْھنا

لخلخہ سنگھانا (رک) کا لازم.

بُو سُونگْھنا

دلچسپی اور توجہ کے ساتھ مستفیض ہونا، واقف ہونا

ڈھال کا پُھول سُونگْھنا

مارا جانا.

پُھول سُنگْھنی

رک : پُھل کا تحتی : پھل سن٘گھی

مُونگ سُونْگھنی نار، بَکری کھائے چار

بہ ظاہر نازک ہے مگر کھاتی بہت ہے ، جو عورت زیادہ کھائے اس کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مٹی سُونگھانا کے معانیدیکھیے

مٹی سُونگھانا

miTTii suu.nghaanaaमिट्टी सूँघाना

محاورہ

مادہ: کَرْوَٹ

  • Roman
  • Urdu

مٹی سُونگھانا کے اردو معانی

  • بے ہوش آدمی کی ناک کے پاس مٹی پر پانی ڈال کر لانا تاکہ اس کی خوشبو سے وہ ہوش میں آجائے، کسی کو ہوش میں لانے کے لیے مٹی سنگھانا

Urdu meaning of miTTii suu.nghaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • behosh aadamii kii naak ke paas miTTii par paanii Daal kar laanaa taaki us kii Khushbuu se vo hosh me.n aajaa.e, kisii ko hosh me.n laane ke li.e miTTii singhaanaa

मिट्टी सूँघाना के हिंदी अर्थ

  • बेहोश आदमी की नाक के पास मिट्टी पर पानी डाल कर लाना ताकि उसकी सूगंध से वह होश में आ जाए, किसी को होश में लाने के लिए मिट्टी सूँघाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُونگھانا

کسی کو خوشبو یا بدبُو معلوم کرنے کے لیے کُچھ دینا.

سُنگھانا

ناک سے خوشبو یا بدبو محسوس کرانا، سُونگھنے کے لئے دینا

سانگْھنا

ساتھی بننا ، سنگی ہونا.

سُونگْھنا

۱. ناک سے بُو باس مہک معلوم کرنا ، بُولینا.

سُنْگْھنی

सूँघने की चीज़

سُونگْھنی

وہ چیز، جس کو سُون٘گھا جا سکے، خوشبو، لخلخہ، سُون٘گھی جانے والی، دوائیاں، ہلاس، نِسوار

سِنگْھنی

مادہ شیر، شیرنی ، سِن٘گھ کی مادہ .

سَنگ ہونا

ہمراہ ہونا، ساتھ ہونا

مٹی سُونگھانا

بے ہوش آدمی کی ناک کے پاس مٹی پر پانی ڈال کر لانا تاکہ اس کی خوشبو سے وہ ہوش میں آجائے، کسی کو ہوش میں لانے کے لیے مٹی سنگھانا

سُونگْھنی لینا

نِسوار اِستعمال کرنا ، خوشبو سون٘گھنا ، ناس چڑھانا ؛ سُن گُن لینا.

سُونگْھنے کو نَہِیں

بالکل نہیں ، نام کو بھی نہیں ؛ کسی چیز کے بالکل ختم ہو جانے کے موقع پر بولتے ہیں.

شِیشی سُنْگھانا

چونا یا نوشادر حل کر کے شیشی کے ذریعے سنگھانا جس سے چھینکیں آجاتی ہیں

فَتِیلَہ سُنگھانا

دوا یا خوشبو میں تر کی ہوئی بتّی کس بیمار یا بیہوش کی ناک کے قریب لے جانا .

فَتِیلا سُنگھانا

دوا یا خوشبو میں تر کی ہوئی بتّی کس بیمار یا بیہوش کی ناک کے قریب لے جانا .

فَلِیتا سُنگھانا

(دہلی) تعویذ یا جنتر کی دھونی دینا .

فَلِیتَہ سُنگھانا

(دہلی) تعویذ یا جنتر کی دھونی دینا .

مِٹّی سُنگھانا

بے ہوش آدمی کی ناک کے پاس مٹی پر پانی ڈال کر لانا تاکہ اس کی خوشبو سے وہ ہوش میں آجائے ، کسی کو ہوش میں لانے کے لیے مٹی سنگھانا ۔

لَخْلَخَہ سُنگھانا

چند خوشبودار چیزوں کے مجموعے کو کسی مریض کو سنگھانا.

جُوتا سُنگھانا

(غشی بالخصوص مرگی کی حالت میں لوگ بطور علاج ہوش میں لانے کے لیے مریض کو جاتا سن٘گھاتے ہیں) ہوش میں لانے کی کوشش کرنا.

بُوٹی سُنگھانا

جادو کی بوٹی سن٘گھا کے مسحور کرلینا ، بہلا کر یا جادو منتر سے اپنا ہم خیال اور مطیع بنالینا.

چُوہے کو مار کَر گوہَر سُنگھانا

نقصان یا تکلیف پہن٘چا کر اس کی تلافی کی کوشش کرنا .

بَغْلیں سُونْگْھنا

متلی کی حالت میں بغلوں کو سونگھنا یا سونگھانا (کہا جاتا ہے کہ اس سے متلی رک جاتی ہے)

مَحفِل کو سانپ سُونگھنا

مجلس میں خاموشی چھا جانا ، جلسے میں سناٹا ہو جانا ۔

مُنہ سُونگھنا

۔ شراب پینے والے کا مُنھ سوٗنکھتے ہیں۔ ؎

بَغَل سُونْگھنا

متلی یا قے روکنے کے لیے بغل کی طرف ناک جھکا کر سانْس لینا

سانپ سُونگھنا

سانپ کا کاٹنا

زَمِین سُونگْھنا

زمین پر ڈھیر ہو جانا، ادھ مُوا ہو جانا

لَخْلَخَہ سُونگْھنا

لخلخہ سنگھانا (رک) کا لازم.

بُو سُونگْھنا

دلچسپی اور توجہ کے ساتھ مستفیض ہونا، واقف ہونا

ڈھال کا پُھول سُونگْھنا

مارا جانا.

پُھول سُنگْھنی

رک : پُھل کا تحتی : پھل سن٘گھی

مُونگ سُونْگھنی نار، بَکری کھائے چار

بہ ظاہر نازک ہے مگر کھاتی بہت ہے ، جو عورت زیادہ کھائے اس کے متعلق کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مٹی سُونگھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مٹی سُونگھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone