تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُنگھانا" کے متعقلہ نتائج

سُنگھانا

ناک سے خوشبو یا بدبو محسوس کرانا، سُونگھنے کے لئے دینا

لَخْلَخَہ سُنگھانا

چند خوشبودار چیزوں کے مجموعے کو کسی مریض کو سنگھانا.

فَتِیلَہ سُنگھانا

دوا یا خوشبو میں تر کی ہوئی بتّی کس بیمار یا بیہوش کی ناک کے قریب لے جانا .

فَلِیتَہ سُنگھانا

(دہلی) تعویذ یا جنتر کی دھونی دینا .

مِٹّی سُنگھانا

بے ہوش آدمی کی ناک کے پاس مٹی پر پانی ڈال کر لانا تاکہ اس کی خوشبو سے وہ ہوش میں آجائے ، کسی کو ہوش میں لانے کے لیے مٹی سنگھانا ۔

جُوتا سُنگھانا

(غشی بالخصوص مرگی کی حالت میں لوگ بطور علاج ہوش میں لانے کے لیے مریض کو جاتا سن٘گھاتے ہیں) ہوش میں لانے کی کوشش کرنا.

بُوٹی سُنگھانا

جادو کی بوٹی سن٘گھا کے مسحور کرلینا ، بہلا کر یا جادو منتر سے اپنا ہم خیال اور مطیع بنالینا.

فَتِیلا سُنگھانا

دوا یا خوشبو میں تر کی ہوئی بتّی کس بیمار یا بیہوش کی ناک کے قریب لے جانا .

فَلِیتا سُنگھانا

(دہلی) تعویذ یا جنتر کی دھونی دینا .

چُوہے کو مار کَر گوہَر سُنگھانا

نقصان یا تکلیف پہن٘چا کر اس کی تلافی کی کوشش کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُنگھانا کے معانیدیکھیے

سُنگھانا

su.nghaanaaसुँघाना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سُنگھانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ناک سے خوشبو یا بدبو محسوس کرانا، سُونگھنے کے لئے دینا

Urdu meaning of su.nghaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • naak se Khushbuu ya badbuu mahsuus karaana, suu.onaghne ke li.e denaa

English meaning of su.nghaanaa

Transitive verb

  • make one smell

सुँघाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी को कुछ सूत्रने में प्रवृत्त करना
  • किसी को कुछ सूँघने में प्रवृत्त करना; किसी चीज़ की गंध ग्रहण कराने के उद्देश्य से किसी व्यक्ति की नाक के पास उस चीज़ को ले जाना; आघ्राण कराना
  • नाक से ख़ुशबू या बदबू महसूस कराना, सूओनघने के लिए देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُنگھانا

ناک سے خوشبو یا بدبو محسوس کرانا، سُونگھنے کے لئے دینا

لَخْلَخَہ سُنگھانا

چند خوشبودار چیزوں کے مجموعے کو کسی مریض کو سنگھانا.

فَتِیلَہ سُنگھانا

دوا یا خوشبو میں تر کی ہوئی بتّی کس بیمار یا بیہوش کی ناک کے قریب لے جانا .

فَلِیتَہ سُنگھانا

(دہلی) تعویذ یا جنتر کی دھونی دینا .

مِٹّی سُنگھانا

بے ہوش آدمی کی ناک کے پاس مٹی پر پانی ڈال کر لانا تاکہ اس کی خوشبو سے وہ ہوش میں آجائے ، کسی کو ہوش میں لانے کے لیے مٹی سنگھانا ۔

جُوتا سُنگھانا

(غشی بالخصوص مرگی کی حالت میں لوگ بطور علاج ہوش میں لانے کے لیے مریض کو جاتا سن٘گھاتے ہیں) ہوش میں لانے کی کوشش کرنا.

بُوٹی سُنگھانا

جادو کی بوٹی سن٘گھا کے مسحور کرلینا ، بہلا کر یا جادو منتر سے اپنا ہم خیال اور مطیع بنالینا.

فَتِیلا سُنگھانا

دوا یا خوشبو میں تر کی ہوئی بتّی کس بیمار یا بیہوش کی ناک کے قریب لے جانا .

فَلِیتا سُنگھانا

(دہلی) تعویذ یا جنتر کی دھونی دینا .

چُوہے کو مار کَر گوہَر سُنگھانا

نقصان یا تکلیف پہن٘چا کر اس کی تلافی کی کوشش کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُنگھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُنگھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone