تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹّی مِٹّی ہے، سونا سونا ہے" کے متعقلہ نتائج

مِٹّی مِٹّی ہے، سونا سونا ہے

کم قیمت شے اپنی جگہ کم قیمت ہے اور قیمتی چیز قیمتی چیز ہی ہے

مِٹّی پَکْڑے سونا ہوتا ہے

ایسا صاحب اقبال ہے کہ اگر مٹی پر بھی ہاتھ ڈالتا ہے تو وہ سونا جیسا فائدہ دیتی ہے

سونا چُھوئے مِٹی ہوتا ہے

نہایت بدبخت اور بد اقبال کی نِسبت بولتے ہیں

مِٹّی پَکْڑے سونا ہو

ایسا صاحب اقبال ہے کہ اگر مٹی پر بھی ہاتھ ڈالتا ہے تو وہ سونا جیسا فائدہ دیتی ہے

مِٹّی پَکڑے سونا ہو جائے

ایسا صاحب اقبال ہے کہ اگر مٹی پر بھی ہاتھ ڈالتا ہے تو وہ سونا جیسا فائدہ دیتی ہے

سونا لے کے مِٹّی نہ دینا

کمال نادہند ہونا ، بات یا معاملہ کا جھوٹا ہونا .

مَنوں مِٹّی تَلے سونا

قبر میں ہونا ؛ مر جانا ، انتقال کر جانا ۔

مٹی پر ہاتھ ڈالتا ہے سونا ملتا ہے، مٹی پکڑنے سے سونا ہوتا ہے

ایسا خوش اقبال ہے کہ جس کام میں ہاتھ ڈالے اس میں سے روپیہ کماتا ہے

مِٹّی کو ہاتھ لَگاؤ تو سونا ہو جائے

رک : مٹی میں ہاتھ ڈالے تو سونا ہو جائے

مِٹّی کو ہاتھ لَگائے تو سونا ہو جائے

very lucky person

کُھٹْکے پر سونا ہے

پیدائشی امیر ہے

مِٹّی ہاتھ میں لینا اور سونا کَر دِکھانا

نہایت خوش نصیب ہونا ، غیر معمولی کامیابی حاصل کرنا ، ہر کام میں بے انتہا نفع کمانا ۔

مِٹّی میں ہاتھ ڈالے تو سونا ہو جائے

نہایت خوش نصیب ہے ، جو کام کرتا ہے اس سے بے انتہا نفع ہوتا یا بہت پیسہ کماتا ہے ، خوش نصیب کو ہر کام میں فائدہ ہوتا ہے

مِٹّی کو ہاتھ لَگائیں تو سونا ہو جائے

رک : مٹی میں ہاتھ ڈالے تو سونا ہو جائے

مِٹّی میں سے سونا نِکالْنا

نہایت نفع بخش کام کرنا ؛ بڑا کارنامہ انجام دینا ۔

سونٹے کو سونا لَگاتا ہے

بد صورت کو اچھا لِباس پہنانے کے موقع پر بولتے ہیں.

سونا چُھوئے مِٹی ہو جائے

نہایت بدبخت اور بد اقبال کی نِسبت بولتے ہیں

مِٹّی کہاں کی ہے

معلوم نہیں کہ مر کر کس جگہ دفن ہونگے ؛ کس جگہ موت آئے گی ۔

مِٹّی سے گھی نِکالْتا ہے

بڑا ہی بخیل یا ممسک ہے

کُنْویں کی مِٹّی کُنْویں کو لَگتی ہے

۔مثل۔ جس قدر آمد ہوتی ہے اسی قدر خرچ بھی ہوتاہے۔ جہاں کی کمائی ہوتی ہے وہی صرف ہوتی ہے۔ ؎

قَبْر کی مِٹّی قَبر ہی کو لَگْتی ہے

جب کسی چیز سے جُدا ہو جانے والا حصّہ اس چیز میں لگا دیا جائے تو کہتے ہیں.

سائِیں تیری یاد میں جس تَن کِیتا خاک، سونا اُس کے رُوبرو ہے چُولھے کی خاک

جو فنا فی اللہ ہوا اس کی نظر میں دولتِ دنیا خاک ہے

زَر کا تو ذرہ بھی آفتاب ہے، بے زَر کی مٹی خراب ہے

روپیہ بڑی چیز ہے، غریب کی تو مٹی خراب ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹّی مِٹّی ہے، سونا سونا ہے کے معانیدیکھیے

مِٹّی مِٹّی ہے، سونا سونا ہے

miTTii miTTii hai, sonaa sonaa haiमिट्टी मिट्टी है, सोना सोना है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مِٹّی مِٹّی ہے، سونا سونا ہے کے اردو معانی

  • کم قیمت شے اپنی جگہ کم قیمت ہے اور قیمتی چیز قیمتی چیز ہی ہے

Urdu meaning of miTTii miTTii hai, sonaa sonaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • kam qiimat shaiy apnii jagah kam qiimat hai aur qiimtii chiiz qiimtii chiiz hii hai

मिट्टी मिट्टी है, सोना सोना है के हिंदी अर्थ

  • सस्ती चीज़ अपनी जगह सस्ती है और क़ीमती चीज़ क़ीमती चीज़ ही है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِٹّی مِٹّی ہے، سونا سونا ہے

کم قیمت شے اپنی جگہ کم قیمت ہے اور قیمتی چیز قیمتی چیز ہی ہے

مِٹّی پَکْڑے سونا ہوتا ہے

ایسا صاحب اقبال ہے کہ اگر مٹی پر بھی ہاتھ ڈالتا ہے تو وہ سونا جیسا فائدہ دیتی ہے

سونا چُھوئے مِٹی ہوتا ہے

نہایت بدبخت اور بد اقبال کی نِسبت بولتے ہیں

مِٹّی پَکْڑے سونا ہو

ایسا صاحب اقبال ہے کہ اگر مٹی پر بھی ہاتھ ڈالتا ہے تو وہ سونا جیسا فائدہ دیتی ہے

مِٹّی پَکڑے سونا ہو جائے

ایسا صاحب اقبال ہے کہ اگر مٹی پر بھی ہاتھ ڈالتا ہے تو وہ سونا جیسا فائدہ دیتی ہے

سونا لے کے مِٹّی نہ دینا

کمال نادہند ہونا ، بات یا معاملہ کا جھوٹا ہونا .

مَنوں مِٹّی تَلے سونا

قبر میں ہونا ؛ مر جانا ، انتقال کر جانا ۔

مٹی پر ہاتھ ڈالتا ہے سونا ملتا ہے، مٹی پکڑنے سے سونا ہوتا ہے

ایسا خوش اقبال ہے کہ جس کام میں ہاتھ ڈالے اس میں سے روپیہ کماتا ہے

مِٹّی کو ہاتھ لَگاؤ تو سونا ہو جائے

رک : مٹی میں ہاتھ ڈالے تو سونا ہو جائے

مِٹّی کو ہاتھ لَگائے تو سونا ہو جائے

very lucky person

کُھٹْکے پر سونا ہے

پیدائشی امیر ہے

مِٹّی ہاتھ میں لینا اور سونا کَر دِکھانا

نہایت خوش نصیب ہونا ، غیر معمولی کامیابی حاصل کرنا ، ہر کام میں بے انتہا نفع کمانا ۔

مِٹّی میں ہاتھ ڈالے تو سونا ہو جائے

نہایت خوش نصیب ہے ، جو کام کرتا ہے اس سے بے انتہا نفع ہوتا یا بہت پیسہ کماتا ہے ، خوش نصیب کو ہر کام میں فائدہ ہوتا ہے

مِٹّی کو ہاتھ لَگائیں تو سونا ہو جائے

رک : مٹی میں ہاتھ ڈالے تو سونا ہو جائے

مِٹّی میں سے سونا نِکالْنا

نہایت نفع بخش کام کرنا ؛ بڑا کارنامہ انجام دینا ۔

سونٹے کو سونا لَگاتا ہے

بد صورت کو اچھا لِباس پہنانے کے موقع پر بولتے ہیں.

سونا چُھوئے مِٹی ہو جائے

نہایت بدبخت اور بد اقبال کی نِسبت بولتے ہیں

مِٹّی کہاں کی ہے

معلوم نہیں کہ مر کر کس جگہ دفن ہونگے ؛ کس جگہ موت آئے گی ۔

مِٹّی سے گھی نِکالْتا ہے

بڑا ہی بخیل یا ممسک ہے

کُنْویں کی مِٹّی کُنْویں کو لَگتی ہے

۔مثل۔ جس قدر آمد ہوتی ہے اسی قدر خرچ بھی ہوتاہے۔ جہاں کی کمائی ہوتی ہے وہی صرف ہوتی ہے۔ ؎

قَبْر کی مِٹّی قَبر ہی کو لَگْتی ہے

جب کسی چیز سے جُدا ہو جانے والا حصّہ اس چیز میں لگا دیا جائے تو کہتے ہیں.

سائِیں تیری یاد میں جس تَن کِیتا خاک، سونا اُس کے رُوبرو ہے چُولھے کی خاک

جو فنا فی اللہ ہوا اس کی نظر میں دولتِ دنیا خاک ہے

زَر کا تو ذرہ بھی آفتاب ہے، بے زَر کی مٹی خراب ہے

روپیہ بڑی چیز ہے، غریب کی تو مٹی خراب ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹّی مِٹّی ہے، سونا سونا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹّی مِٹّی ہے، سونا سونا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone