تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِقیاسُ المَطَر" کے متعقلہ نتائج

مَطَر

بارش، باراں، مینھ

مُطْرِبہ

گانے والی (عورت)، گلوکارہ

مِطْرَقَہ

ہتھوڑا، خصوصاً لوہاروں کا بڑا ہتھوڑا جس کو گھن بھی کہتے ہیں

مُطْربہ فَلَک

(کنایتاً) زہرہ ستارہ

مَطْرُوحَہ

مسترد شدہ ، منسوخ شدہ ۔

مُطَرَّد قاعِدَہ

عام قاعدہ ، عام اصول ۔

مُطْرِبانَہ

مطربوں کی طرح کا ، مترنم ؛ (مجازا ً) رواں ۔

مُطَرّا

آب دار، مصفا، تازگی دیا ہوا، تازہ، شاداب

مُطَرَّد

لمبا، دراز، عام، عالمگیر، جس پر سب عمل کریں

مُطَرِّد

بغیر رکے جانے یا بہنے والا، چلتا ہوا، جاری، رائج، بے روک، بے وقفہ، خوشحال، امیر، دولت مند، عام، اکثر

مُطَرَّز

زینت دیا ہوا ، کشید کیا ہوا ۔

مُطْرِب

singer, songster, minstrel, musician

مَطْرَح

کسی چیز کے ڈالنے کی جگہ ۔

مِطْرَد

(جراحی) ایک آلہ جس سے شکستہ ہڈی کی کرچیں نکالتے ہیں ، چھوٹا برچھا ، نشترخاص

مِطْرَق

رک : مطرقہ

مُطْرِف

کسی بات کی اطلاع پانے والا نیز اطلاع دینے والا شخص ۔

مُطْرِبی

گانا گانے کا کام یا پیشہ

مِطْرَقی

(طب) ہتھوڑے سے مشابہ (کان کی ہڈی) ۔

مِطْرانی

تاج اسقف کی شکل کا ، نیم قائمے کی شکل کا ؛ دل کے (بائیں جانب) کا پردہ ۔

مِطْران

یونانی کلیسا میں اسقف سے بڑا اور بطرک سے چھوٹا عہدہ دار ، یہود و نصاریٰ وغیرہ کا قومی سردار و سرگردہ بزرگ ؛ پادری ۔

مَطْرُود

۱۔ دھتکارا ہوا ، نکالا ہوا ، رد کیا ہوا ، مردود ۔

مَطْرُود سَطْح

ابھری ہوئی سطح ، نکلی ہوئی سطح ۔

مَطْرُوح

۱۔ مردود ، کافر

مِطْراق

ہتھوڑی، ہتھوڑا

مُطْرِبان

گویے ، قوال ، گانے والے لوگ ۔

مُطْرب خُوشنَوا

خوش گلو ، اچھی آواز میں گانے والا شخص

مَطْرُوحات

ارضیات: تیل اور کوئلے کی طرح کے معدنیاتی ذخائر جو پانی، ہوا، کٹاؤ یا دیگر قدرتی عوامل سے جمع ہوئے ہوں

مُطْرِبانِ خُوش اِلْحان

اچھی آواز میں گانے والے ، سریلے گویے ۔

مُطْرِبانِ خُوش آواز

اچھی آواز سے گانے والے ، خوش گلو (لوگ)۔

مُطْرِبانِ خُوش نَوا

رک : مطرب خوش نوا جس کی یہ جمع ہے ۔

مُطْرب رَنگِیں نَوا

سریلی آواز میں گانے والا، خوش گلو

مائے مَطَر

مینھ کا پانی

اردو، انگلش اور ہندی میں مِقیاسُ المَطَر کے معانیدیکھیے

مِقیاسُ المَطَر

miqyaas-ul-matarमिक़्यास-उल-मतर

اصل: عربی

وزن : 22212

موضوعات: طب طبعی طبیعیات

  • Roman
  • Urdu

مِقیاسُ المَطَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طبیعیات) بارش کے پانی کی مقدار ناپنے کا آلہ، بارش پیما

Urdu meaning of miqyaas-ul-matar

  • Roman
  • Urdu

  • (tabiiayaat) baarish ke paanii kii miqdaar naapne ka aalaa, baarish paima

English meaning of miqyaas-ul-matar

Noun, Masculine

  • rain gauge

मिक़्यास-उल-मतर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वर्षा का जल नापने का यंत्र, वर्षामान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَطَر

بارش، باراں، مینھ

مُطْرِبہ

گانے والی (عورت)، گلوکارہ

مِطْرَقَہ

ہتھوڑا، خصوصاً لوہاروں کا بڑا ہتھوڑا جس کو گھن بھی کہتے ہیں

مُطْربہ فَلَک

(کنایتاً) زہرہ ستارہ

مَطْرُوحَہ

مسترد شدہ ، منسوخ شدہ ۔

مُطَرَّد قاعِدَہ

عام قاعدہ ، عام اصول ۔

مُطْرِبانَہ

مطربوں کی طرح کا ، مترنم ؛ (مجازا ً) رواں ۔

مُطَرّا

آب دار، مصفا، تازگی دیا ہوا، تازہ، شاداب

مُطَرَّد

لمبا، دراز، عام، عالمگیر، جس پر سب عمل کریں

مُطَرِّد

بغیر رکے جانے یا بہنے والا، چلتا ہوا، جاری، رائج، بے روک، بے وقفہ، خوشحال، امیر، دولت مند، عام، اکثر

مُطَرَّز

زینت دیا ہوا ، کشید کیا ہوا ۔

مُطْرِب

singer, songster, minstrel, musician

مَطْرَح

کسی چیز کے ڈالنے کی جگہ ۔

مِطْرَد

(جراحی) ایک آلہ جس سے شکستہ ہڈی کی کرچیں نکالتے ہیں ، چھوٹا برچھا ، نشترخاص

مِطْرَق

رک : مطرقہ

مُطْرِف

کسی بات کی اطلاع پانے والا نیز اطلاع دینے والا شخص ۔

مُطْرِبی

گانا گانے کا کام یا پیشہ

مِطْرَقی

(طب) ہتھوڑے سے مشابہ (کان کی ہڈی) ۔

مِطْرانی

تاج اسقف کی شکل کا ، نیم قائمے کی شکل کا ؛ دل کے (بائیں جانب) کا پردہ ۔

مِطْران

یونانی کلیسا میں اسقف سے بڑا اور بطرک سے چھوٹا عہدہ دار ، یہود و نصاریٰ وغیرہ کا قومی سردار و سرگردہ بزرگ ؛ پادری ۔

مَطْرُود

۱۔ دھتکارا ہوا ، نکالا ہوا ، رد کیا ہوا ، مردود ۔

مَطْرُود سَطْح

ابھری ہوئی سطح ، نکلی ہوئی سطح ۔

مَطْرُوح

۱۔ مردود ، کافر

مِطْراق

ہتھوڑی، ہتھوڑا

مُطْرِبان

گویے ، قوال ، گانے والے لوگ ۔

مُطْرب خُوشنَوا

خوش گلو ، اچھی آواز میں گانے والا شخص

مَطْرُوحات

ارضیات: تیل اور کوئلے کی طرح کے معدنیاتی ذخائر جو پانی، ہوا، کٹاؤ یا دیگر قدرتی عوامل سے جمع ہوئے ہوں

مُطْرِبانِ خُوش اِلْحان

اچھی آواز میں گانے والے ، سریلے گویے ۔

مُطْرِبانِ خُوش آواز

اچھی آواز سے گانے والے ، خوش گلو (لوگ)۔

مُطْرِبانِ خُوش نَوا

رک : مطرب خوش نوا جس کی یہ جمع ہے ۔

مُطْرب رَنگِیں نَوا

سریلی آواز میں گانے والا، خوش گلو

مائے مَطَر

مینھ کا پانی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِقیاسُ المَطَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِقیاسُ المَطَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone