تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِقدار مُقَرَّرَہ" کے متعقلہ نتائج

مِقدار

تخمینہ، اندازہ، شمار، تعداد، مجموعہ، وزن، ناپ، گنتی، پیمائش

مِقدارِ عَرض

(مساحت) چوڑائی کی پیمائش یا مقدار ۔

مِقدار نِکالنا

پیمائش کرنا ، حجم معلوم کرنا ۔

مِقدارِ اَصَم

(الجبرا) اس عددِ حسابی کا جذر جس کا جذر ٹھیک ٹھیک دریافت نہ ہو سکے ۔

مِقدار ٹَھہرانا

مقدار معین کرنا ، وزن مقرر کرنا ، پیمانہ مقرر کرنا ۔

مِقدارِ طُول

(مساحت) لمبائی کی پیمائش یا وسعت کا اندازا ۔

مِقدارِ مادَّہ

(ہیئت) استعداد یا صلاحیت کی مقدار ۔

مِقدارِ مَعرُوف

وہ مقدار جو معلوم ہو، رقم معلوم، معلومہ رقم

مِقدارِ اِرتِفاع

(الجبرا) بلندی کی مقدار یا پیمائش ۔

مِقداری

مقدار (رک) سے منسوب یا متعلق ، وہ اندازہ جو بلحاظ مقدار کیا گیا ہو یا جس کا تعلق مقدار سے ہو ، مقدار کے مطابق ۔

مِقدارِ ناطِق

(الجبرا) عدد حسابی کا جذر جو پورا پورا نکل سکے ۔

مِقدارِ تَعلِیمی

نظری مقدار یا پیمائش (مقدار جوہری کا نقیض) ۔

مِقدارِ مُتَوَسِّط

(مساحت) اوسط یا درمیانی مقدار ۔

مِقدارِ عُمُود

(مساحت) اونچائی کی حد نیز وہ خط مستقیم جو دوسرے خط مستقیم پر کھڑا ہو کر دونوں زاویے قائمے بنائے ۔

مِقدارِ مُتَغَیَّرَہ

variable quantity or expression

مِقدارِ مُقَدَّر

مقررہ یا ضرورت کے مطابق مقدار۔

مِقدارِ مَنفِیَّہ

(الجبرا) وہ مقدار جس کی داہنی طرف نفی کی علامت ہو

مِقدارِ مَرید

(مساحت) لمبائی یا طول کی مقدار ، کمیت ۔

مِقدارِ جَوہری

عملی مقدار ، نفس جسم ، پیمائش اصلی ۔

مِقدارِ مُرَکَّب

وہ مقدار کل جس کے کئی اجزا ہوں اور ہر ایک مقدار جزو کے داہنی طرف علامت اثبات یا نفی لگی ہو

مِقدارِ مُطلَق

(منطق) جسم مطلق مقدارِ مطلق ہے اور جسم خاص مقدارِ خاص ہے

مِقدار مَجہُول

وہ مقدار جس کی قیمت معلوم نہ ہو، نا معلوم رقم

مِقدارِ مَنفی

negative quantity

مِقدار مُقَرَّرَہ

مقرر کی ہوئی مقدار، معمولی یا تجویز کی ہوئی مقدار، بالمقطع رقم

مِقدارِیَہ

(طبیعیات) نظریہء مقادیر میں ایک ذرہ یا خلیہ جو توانائی کی سب سے چھوٹی مقدار کا حامل ہو لیکن جو خود قائم رہنے کی صلاحیت رکھتا ہو یا توانائی کی مقدار جو اکائی کی حیثیت رکھتی ہے ۔

مِقدارِ مُثبَتَہ

(الجبرا) وہ مقدار یا عددجس کے داہنی طرف جمع کی علامت ہو

مِقدارُ النَّبْض

(طب) نبض کی مقدار جس کے اعتبار سے نبض کا طول عرض عمق وغیرہ معلوم کیا گیا ہو (Arterial Tension)

مِقْداراً

مقدار کے لحاظ سے ۔

مِقداری ہَستی

موجودات ، مخلوقات کی مقدار ، مراد : وجود ۔

مِقداری اِظہارِیَہ

quantitative indicator

مِقداری حَرکَت

حرکت یا قوت جو ناپی جا سکے ۔

مِقداری حَیثِیَّت

حیثیت جو تعداد کے باعث ہو ۔

مِقداری نِسبَت

ایک جیسی مقدار ، ایسی مقدار جو آپس میں برابر ہوں ۔

مِقدارِیَت

مقداری ہونا ، پیمائش رکھنا ، حجم یا جسامت یا رقبہ رکھنا ، قدریت ۔

مِقداری پَیمانَہ

کسی چیز کو ناپنے یا پیمائش کا آلہ ، قدر معلوم کرنے کا ذریعہ ۔

مِقداری تَبدِیلی

تعددی تغیر ، اعداد و شمار کے مطابق تبدیلی ۔

مُقَدَّر

پہلے سے قسمت میں لکھا ہوا، خالق ازلی کا حکم کردہ

مَقْدور

تاب، طاقت، زور، قوت، قدرت

مَقادِیر

مقداریں، اندازے، تعداد، شمار، اقدار، اعداد

مُقَدِّر

تقدیر کا لکھنے والا، نوشتہ قسمت کا کاتب، خدائے تعالیٰ کا ایک وصفی نام

والا مِقدار

رک : والا قدر ۔ اے سردار والا مقدار ! ایک مسافر سیاح قدم بوسی کا امیدوار ہے ۔

مِیزانی مِقدار

(ریاضی / طبیعیات) وہ ذات جو مقدار بلاسمت کی نمائندگی کرے (انگ : scalar) ۔

عالی مِقْدار

عالی قدر ، بلند مرتبہ.

مُقَرَّرَہ مِقدار

مخصوص قدر ، متعین کمیت یا کیفیت ۔

بے مِقْدار

अपमानित, तिरस्कृत, बेइज्जत, अधम, नीच, कमीना

ہیچ مِقدار

(لفظاً) مقدار میں کم ترین ؛ (مجازاً) ناچیز ، کم حیثیت ، بے وقعت ، حقیر ، فرومایہ ۔

مَطْلُوبَہ مِقْدار

مقررہ مقدار ۔

سَمْتی مِقْدار

(ریاضی) وہ مقدار جو خط حامل سے ظاہر کی جا سکے.

جِنْسِیَت مِقدار

برابر برابر ، مراد : ہم وزن ۔

خُرْد مِقْدار

معمولی، غیر معروف، کم رُتبہ.

عَرْضِ مِقْدار

(محاسبی) عرض ، چوڑائی ، مستطیل کی مساحت کے لئے ضلع اقصر کے یعنے عرض مقدار کو ضلع اطوال کے مقدار میں ضرب دینا حاصل مطلوب ہے.

عَظِیمُ الْمِقْدار

بہت زیادہ مقدار یا تعداد والا.

مَرَضِ مِقدار

(طب) وہ بیماری جس میں تمام بدن کی یا کسی خاص عضو کی جسامت اپنی طبعی حالت سے چھوٹی یا بڑی ہو جائے

فی صَد مِقْدار

ان٘دازہ ہر سیکڑے پر.

حُرُوفِ مِقْدار

(قواعد) وہ حروف جو اندازہ و مقدار کے لیے استعمال کیے جائیں جیسے : اِتنا ، اُتنا ، کِتنا ، جتنا ، اس قدر ، جس قدر وغیرہ ؛ مقدار کے حروف .

قَلِیلُ المِقْدار

थोड़ा, कम, अल्प मात्रा में।

ذَرَّۂ بے مِقْدار

بے وقعت شے، نہایت معمولی چیز، حقیر یا ناچیز شخص

مَقدُور کی ماں گوڑے ہی رَگَڑتی ہے

تمھارا کچھ زور نہیں چلے گا ، تم کچھ نہیں بنا سکتے

مَقدُوْر والا

دولت مند، صاحب ثروت، تونگر، مال دار

مُقَدَّر لَڑْنا

اچھے دن آنا ؛ کام حسب ِ مراد ہونا ، مقدر یاور ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِقدار مُقَرَّرَہ کے معانیدیکھیے

مِقدار مُقَرَّرَہ

miqdaar-e-muqarraraमिक़दार-ए-मुक़र्ररा

اصل: عربی

وزن : 2221212

موضوعات: الجبرا

  • Roman
  • Urdu

مِقدار مُقَرَّرَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مقرر کی ہوئی مقدار، معمولی یا تجویز کی ہوئی مقدار، بالمقطع رقم

Urdu meaning of miqdaar-e-muqarrara

  • Roman
  • Urdu

  • muqarrar kii hu.ii miqdaar, maamuulii ya tajviiz kii hu.ii miqdaar, bilamuqtaa raqam

English meaning of miqdaar-e-muqarrara

Noun, Feminine

  • fixed amount or quantity, constant quantity

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِقدار

تخمینہ، اندازہ، شمار، تعداد، مجموعہ، وزن، ناپ، گنتی، پیمائش

مِقدارِ عَرض

(مساحت) چوڑائی کی پیمائش یا مقدار ۔

مِقدار نِکالنا

پیمائش کرنا ، حجم معلوم کرنا ۔

مِقدارِ اَصَم

(الجبرا) اس عددِ حسابی کا جذر جس کا جذر ٹھیک ٹھیک دریافت نہ ہو سکے ۔

مِقدار ٹَھہرانا

مقدار معین کرنا ، وزن مقرر کرنا ، پیمانہ مقرر کرنا ۔

مِقدارِ طُول

(مساحت) لمبائی کی پیمائش یا وسعت کا اندازا ۔

مِقدارِ مادَّہ

(ہیئت) استعداد یا صلاحیت کی مقدار ۔

مِقدارِ مَعرُوف

وہ مقدار جو معلوم ہو، رقم معلوم، معلومہ رقم

مِقدارِ اِرتِفاع

(الجبرا) بلندی کی مقدار یا پیمائش ۔

مِقداری

مقدار (رک) سے منسوب یا متعلق ، وہ اندازہ جو بلحاظ مقدار کیا گیا ہو یا جس کا تعلق مقدار سے ہو ، مقدار کے مطابق ۔

مِقدارِ ناطِق

(الجبرا) عدد حسابی کا جذر جو پورا پورا نکل سکے ۔

مِقدارِ تَعلِیمی

نظری مقدار یا پیمائش (مقدار جوہری کا نقیض) ۔

مِقدارِ مُتَوَسِّط

(مساحت) اوسط یا درمیانی مقدار ۔

مِقدارِ عُمُود

(مساحت) اونچائی کی حد نیز وہ خط مستقیم جو دوسرے خط مستقیم پر کھڑا ہو کر دونوں زاویے قائمے بنائے ۔

مِقدارِ مُتَغَیَّرَہ

variable quantity or expression

مِقدارِ مُقَدَّر

مقررہ یا ضرورت کے مطابق مقدار۔

مِقدارِ مَنفِیَّہ

(الجبرا) وہ مقدار جس کی داہنی طرف نفی کی علامت ہو

مِقدارِ مَرید

(مساحت) لمبائی یا طول کی مقدار ، کمیت ۔

مِقدارِ جَوہری

عملی مقدار ، نفس جسم ، پیمائش اصلی ۔

مِقدارِ مُرَکَّب

وہ مقدار کل جس کے کئی اجزا ہوں اور ہر ایک مقدار جزو کے داہنی طرف علامت اثبات یا نفی لگی ہو

مِقدارِ مُطلَق

(منطق) جسم مطلق مقدارِ مطلق ہے اور جسم خاص مقدارِ خاص ہے

مِقدار مَجہُول

وہ مقدار جس کی قیمت معلوم نہ ہو، نا معلوم رقم

مِقدارِ مَنفی

negative quantity

مِقدار مُقَرَّرَہ

مقرر کی ہوئی مقدار، معمولی یا تجویز کی ہوئی مقدار، بالمقطع رقم

مِقدارِیَہ

(طبیعیات) نظریہء مقادیر میں ایک ذرہ یا خلیہ جو توانائی کی سب سے چھوٹی مقدار کا حامل ہو لیکن جو خود قائم رہنے کی صلاحیت رکھتا ہو یا توانائی کی مقدار جو اکائی کی حیثیت رکھتی ہے ۔

مِقدارِ مُثبَتَہ

(الجبرا) وہ مقدار یا عددجس کے داہنی طرف جمع کی علامت ہو

مِقدارُ النَّبْض

(طب) نبض کی مقدار جس کے اعتبار سے نبض کا طول عرض عمق وغیرہ معلوم کیا گیا ہو (Arterial Tension)

مِقْداراً

مقدار کے لحاظ سے ۔

مِقداری ہَستی

موجودات ، مخلوقات کی مقدار ، مراد : وجود ۔

مِقداری اِظہارِیَہ

quantitative indicator

مِقداری حَرکَت

حرکت یا قوت جو ناپی جا سکے ۔

مِقداری حَیثِیَّت

حیثیت جو تعداد کے باعث ہو ۔

مِقداری نِسبَت

ایک جیسی مقدار ، ایسی مقدار جو آپس میں برابر ہوں ۔

مِقدارِیَت

مقداری ہونا ، پیمائش رکھنا ، حجم یا جسامت یا رقبہ رکھنا ، قدریت ۔

مِقداری پَیمانَہ

کسی چیز کو ناپنے یا پیمائش کا آلہ ، قدر معلوم کرنے کا ذریعہ ۔

مِقداری تَبدِیلی

تعددی تغیر ، اعداد و شمار کے مطابق تبدیلی ۔

مُقَدَّر

پہلے سے قسمت میں لکھا ہوا، خالق ازلی کا حکم کردہ

مَقْدور

تاب، طاقت، زور، قوت، قدرت

مَقادِیر

مقداریں، اندازے، تعداد، شمار، اقدار، اعداد

مُقَدِّر

تقدیر کا لکھنے والا، نوشتہ قسمت کا کاتب، خدائے تعالیٰ کا ایک وصفی نام

والا مِقدار

رک : والا قدر ۔ اے سردار والا مقدار ! ایک مسافر سیاح قدم بوسی کا امیدوار ہے ۔

مِیزانی مِقدار

(ریاضی / طبیعیات) وہ ذات جو مقدار بلاسمت کی نمائندگی کرے (انگ : scalar) ۔

عالی مِقْدار

عالی قدر ، بلند مرتبہ.

مُقَرَّرَہ مِقدار

مخصوص قدر ، متعین کمیت یا کیفیت ۔

بے مِقْدار

अपमानित, तिरस्कृत, बेइज्जत, अधम, नीच, कमीना

ہیچ مِقدار

(لفظاً) مقدار میں کم ترین ؛ (مجازاً) ناچیز ، کم حیثیت ، بے وقعت ، حقیر ، فرومایہ ۔

مَطْلُوبَہ مِقْدار

مقررہ مقدار ۔

سَمْتی مِقْدار

(ریاضی) وہ مقدار جو خط حامل سے ظاہر کی جا سکے.

جِنْسِیَت مِقدار

برابر برابر ، مراد : ہم وزن ۔

خُرْد مِقْدار

معمولی، غیر معروف، کم رُتبہ.

عَرْضِ مِقْدار

(محاسبی) عرض ، چوڑائی ، مستطیل کی مساحت کے لئے ضلع اقصر کے یعنے عرض مقدار کو ضلع اطوال کے مقدار میں ضرب دینا حاصل مطلوب ہے.

عَظِیمُ الْمِقْدار

بہت زیادہ مقدار یا تعداد والا.

مَرَضِ مِقدار

(طب) وہ بیماری جس میں تمام بدن کی یا کسی خاص عضو کی جسامت اپنی طبعی حالت سے چھوٹی یا بڑی ہو جائے

فی صَد مِقْدار

ان٘دازہ ہر سیکڑے پر.

حُرُوفِ مِقْدار

(قواعد) وہ حروف جو اندازہ و مقدار کے لیے استعمال کیے جائیں جیسے : اِتنا ، اُتنا ، کِتنا ، جتنا ، اس قدر ، جس قدر وغیرہ ؛ مقدار کے حروف .

قَلِیلُ المِقْدار

थोड़ा, कम, अल्प मात्रा में।

ذَرَّۂ بے مِقْدار

بے وقعت شے، نہایت معمولی چیز، حقیر یا ناچیز شخص

مَقدُور کی ماں گوڑے ہی رَگَڑتی ہے

تمھارا کچھ زور نہیں چلے گا ، تم کچھ نہیں بنا سکتے

مَقدُوْر والا

دولت مند، صاحب ثروت، تونگر، مال دار

مُقَدَّر لَڑْنا

اچھے دن آنا ؛ کام حسب ِ مراد ہونا ، مقدر یاور ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِقدار مُقَرَّرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِقدار مُقَرَّرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone