تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِقداری" کے متعقلہ نتائج

مِقداری

مقدار (رک) سے منسوب یا متعلق ، وہ اندازہ جو بلحاظ مقدار کیا گیا ہو یا جس کا تعلق مقدار سے ہو ، مقدار کے مطابق ۔

مِقداری ہَستی

موجودات ، مخلوقات کی مقدار ، مراد : وجود ۔

مِقداری پَیمانَہ

کسی چیز کو ناپنے یا پیمائش کا آلہ ، قدر معلوم کرنے کا ذریعہ ۔

مِقداری اِظہارِیَہ

quantitative indicator

مِقداری حَیثِیَّت

حیثیت جو تعداد کے باعث ہو ۔

مِقداری نِسبَت

ایک جیسی مقدار ، ایسی مقدار جو آپس میں برابر ہوں ۔

مِقداری حَرکَت

حرکت یا قوت جو ناپی جا سکے ۔

مِقداری تَبدِیلی

تعددی تغیر ، اعداد و شمار کے مطابق تبدیلی ۔

مِقدارِیَہ

(طبیعیات) نظریہء مقادیر میں ایک ذرہ یا خلیہ جو توانائی کی سب سے چھوٹی مقدار کا حامل ہو لیکن جو خود قائم رہنے کی صلاحیت رکھتا ہو یا توانائی کی مقدار جو اکائی کی حیثیت رکھتی ہے ۔

مِقدارِیَت

مقداری ہونا ، پیمائش رکھنا ، حجم یا جسامت یا رقبہ رکھنا ، قدریت ۔

ہیچ مِقداری

(لفظاً) مقدار میں نہایت کم ہونا ؛ (مجازاً) کم حیثیت ہونا ، حقیر ہونا ، گھٹیا پن ۔

صِفَتِ مِقداری

وہ صفت جو کسی دوسرے اسم کی مقدار ظاہر کرے (جیسے تھوڑا سا، پاؤ بھر وغیرہ)

عالَمِ مِقْداری

مقدار سے متعلق دنیا، عالم اشباح، وہ دنیا، جس کے عجائبات کثیر ہیں، قدر و مقدرت والی دنیا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِقداری کے معانیدیکھیے

مِقداری

miqdaariiमिक़दारी

دیکھیے: مِقدار

  • Roman
  • Urdu

مِقداری کے اردو معانی

صفت

  • مقدار (رک) سے منسوب یا متعلق ، وہ اندازہ جو بلحاظ مقدار کیا گیا ہو یا جس کا تعلق مقدار سے ہو ، مقدار کے مطابق ۔

Urdu meaning of miqdaarii

  • Roman
  • Urdu

  • miqdaar (ruk) se mansuub ya mutaalliq, vo andaaza jo balihaaz miqdaar kiya gayaa ho ya jis ka taalluq miqdaar se ho, miqdaar ke mutaabiq

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِقداری

مقدار (رک) سے منسوب یا متعلق ، وہ اندازہ جو بلحاظ مقدار کیا گیا ہو یا جس کا تعلق مقدار سے ہو ، مقدار کے مطابق ۔

مِقداری ہَستی

موجودات ، مخلوقات کی مقدار ، مراد : وجود ۔

مِقداری پَیمانَہ

کسی چیز کو ناپنے یا پیمائش کا آلہ ، قدر معلوم کرنے کا ذریعہ ۔

مِقداری اِظہارِیَہ

quantitative indicator

مِقداری حَیثِیَّت

حیثیت جو تعداد کے باعث ہو ۔

مِقداری نِسبَت

ایک جیسی مقدار ، ایسی مقدار جو آپس میں برابر ہوں ۔

مِقداری حَرکَت

حرکت یا قوت جو ناپی جا سکے ۔

مِقداری تَبدِیلی

تعددی تغیر ، اعداد و شمار کے مطابق تبدیلی ۔

مِقدارِیَہ

(طبیعیات) نظریہء مقادیر میں ایک ذرہ یا خلیہ جو توانائی کی سب سے چھوٹی مقدار کا حامل ہو لیکن جو خود قائم رہنے کی صلاحیت رکھتا ہو یا توانائی کی مقدار جو اکائی کی حیثیت رکھتی ہے ۔

مِقدارِیَت

مقداری ہونا ، پیمائش رکھنا ، حجم یا جسامت یا رقبہ رکھنا ، قدریت ۔

ہیچ مِقداری

(لفظاً) مقدار میں نہایت کم ہونا ؛ (مجازاً) کم حیثیت ہونا ، حقیر ہونا ، گھٹیا پن ۔

صِفَتِ مِقداری

وہ صفت جو کسی دوسرے اسم کی مقدار ظاہر کرے (جیسے تھوڑا سا، پاؤ بھر وغیرہ)

عالَمِ مِقْداری

مقدار سے متعلق دنیا، عالم اشباح، وہ دنیا، جس کے عجائبات کثیر ہیں، قدر و مقدرت والی دنیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِقداری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِقداری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone