تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلَّت" کے متعقلہ نتائج

مِلَّت

میل جول، ربط ضبط، راہ و رسم، ملاپ

مِلْتا

مشابہ، ہم شکل، مماثل، تراکیب میں مستعمل، جیسے: ملتا جلتا، ملتا ہوا وغیرہ

مِلَّت ہونا

میل جول ہونا ، راہ و رسم ہونا ۔

مِلَّت رَہْنا

میل جول ہونا ، راہ و رسم ہونا .

مِلَّت پَر ہونا

دین یا شریعت پر ایمان لانا اور اس کے احکام پر عمل کرنا۔

مِلَّتِ حَقَّہ

دین حق ، سچا دین ؛ مراد : اسلام ۔

مِلَّت داری

میل جول، رسم و راہ، تعلقات، انس و محبت

مِلَّت جُلَّت

میل ملاقات ، میل جول ، ملنا جلنا ، ربط ضبط ۔

مِلَّت رَکھنا

میل جول یا انس و محبت رکھنا

مِلَّت پَرَست

رک : قوم پرست ۔

مِلَّت فَروش

دین و ایمان بیچنے والا، اصطلاحاً: دنیوی طًمع میں اصول مذہب و مفادِ ملت سے منحرف ہو جانے والا، قوم سے غداری کرنے والا

مِلَّتِ مَرحُومَہ

وہ دین یا دین والوں کی قوم جو سزاورِ رحمت ہے ؛ مراد : مسلمان قوم ، امت مسلمہ ؛ (کنایۃً) بے حس ، پس ماندہ قوم ۔

مِلَّت میں گُم ہو جانا

ملت اسلامیہ میں مل کر یہ بھول جانا کہ کس نسل یا ملک سے ہے ، خود کو مسلمان سمجھنا ۔

مِلَّت فَروشی

ملت فروش (رک)کا کام ، دنیوی طمع میں دین و مذہب اور مفادِ ملت سے منحرف ہونا ۔

مِلَّتِ اِبراہِیمی

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی شریعت یا مذہب نیز اُمت مسلمہ ۔

مِلَّت اِسلام

شریعت اسلام، دین اسلام، اُمت ِمسلمہ

مِلَّتِ اِسلامِیَہ

اُمت مسلمہ ، مسلمین ، مسلمان قوم ۔

مِلَّتِ مُحَمَّدِیَہ

رک : ملت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم ۔

مِلَّتِ آدَم

تمام انسان من حیث القوم ؛ (مجازاً) انسانیت ۔

مِلَّت کا آدمی

ملنسار آدمی، ملاحظہ والا

مِلَّت کا آدمی

ہم مذہب شخص .

مِلَّتِ بَیضا

روشن دین، مراد: دین اسلامگروہ مسلمین، مسلمان قوم

مِلَّت میں گِننا

کسی خاص مذہب میںشمار کرنا ، کسی آدمی کو کسی مذہب کا پیرو سمجھا .

مِلَّتِ مَظلُوم

مظلوم قوم ، قابل رحم قوم ، ابتر اُمت ؛ (مجازاً) پسماندہ قوم ۔

مِلَّتِ مَرحُوم

رک : ملت مرحومہ ۔

مِلَّت خَتم رُسُل

ملت اسلام، ملت احمد مرسل صلی اللہ علیہ وسلم اُمت مسلمہ

مِلَّتِ مُحَمَّدی

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیرو ، اُمت مسلمین ، مسلمان قوم ۔

مِلَّت اَحمَدِ مُرسَل

حضرت محمد مصطفیٰ صلی اﷲ علیہ وسلم کی شریعت، ملت اسلامیہ

مَلْتے ہُوئے

مسلتے ہوئے ، رگڑتے ہوئے ، ملتے ملتے ۔

مُلْتَقیٰ

دیدار کی جگہ ، دیدار کرنے کی جگہ ، ملاقات یا ملنے کی جگہ ، جائے ملاقات ، سنگم ، دو چیزوں کے ملنے کی جگہ ، مقام اتصال ، جوڑ ۔ ُ

ملتے رہنا

اکثر ملنا، اکثر ملاقات کرنا

مُلْتَوِیَہ

عارضی طور پر ملتوی کیا ہوا ، التوا شدہ ، رکا ہوا ۔

مُلْتَمَسَہ

ملتمس (رک) کی تانیث ، (عموماً خطوط میں مستعمل) جس میں التماس کیا گیا ہو ، جو بغرض التماس تحریر کیا گیا ہو ۔

مُلْتَسَمَہ

رک : ملتسم ، ملا ہوا ، متصل ۔

مُلْتَقیٰ البَحرَین

دو دریاؤں کے ملنے کی جگہ یا مقام ، سنگم ۔

مُلْتَحِمَہ

آنکھ کے اوپر کی باریک جھلی، حدقۂ چشم کا بالائی پردہ

مُلْتَہَب

بھڑکایا ہوا (شعلہ یا جذبہ وغیرہ)، مشتعل، جلتا ہوا

مَلْتا

صفت۔ مذکر۔گھسا ہوا سکّہ

مُلْتَف عَدَد

(ریاضی) مرکب عدد ۔

مُلْتَہِب

بھڑکانے والا، بھڑکنے والا (شعلہ، جذبہ وغیرہ)

مُلْتَئَم ہونا

(زخم) بھرنا ، مندمل ہونا ۔

مُلْتَجی ہونا

درخواست گزار ہونا، طلب گار ہونا

مُلْتَوی ہونا

ملتوی کرنا (رک) کا لازم ؛ توقف میں پڑنا ، ہٹنا ، ٹلنا ، رکنا ۔

مُلْتَہَب ہونا

شعلہ یا جذبہ بھڑکنا یا تیز ہونا، جلنا

مُلْتَہَب رَہنا

شعلہ زن رہنا ، ٹھنڈا نہ ہونا ۔

مُلْتَہَب کَرنا

شعلے یا جذبہ کو بھڑکانا ، جلانا ۔

مُلْتَمَس ہونا

عرض کرنا، درخواست کرنا، طالب ہونا، خواہش مند ہونا

مُلْتَبَس ہونا

لباس میں ہونا ، ملبوس ہونا

مُلْتَوی رَہنا

کچھ عرصے کے لیے رک جانا، تھم جانا، موقوف ہو جانا

مُلْتَحٰی

جس کے داڑھی نکل آئی ہو

مُلْتَفِت ہونا

متوجہ ہونا، راغب ہونا، مائل ہونا، مہربان ہونا

مُلْتَجِیانَہ

انکسار سے پُر ، جس میں درخواست ، انکسار پایا جائے ، انکساری کا ، التجا کرنے والا (انداز) ، درخواست کرنے والا (لہجہ) ۔

مُلْتَوی شُدَہ

جو ملتوی ہوگیا ہو ، ٹالا ہوا ، التوا میں پڑا ہوا ، موقوف ، ٹھہرایا ہوا ۔

مِلتا ہوا روپیہ

وہ روپیہ، جس کا سکہ مٹ گیا ہو، وہ روپیہ، جس کے سکے کے حروف گھس گئے ہوں اور پڑھے نہ جائیں

مُلْتَوی رَہ جانا

کچھ عرصے کے لیے رک جانا ، تھم جانا ، موقوف ہو جانا ۔

ملت میں بڑی لابھ ہے سب سے مل کر چال

میل جول بڑی اچھی بات ہے

مُلْتَجِیانَہ لَہجَہ

خوشامدانہ یا التجائی انداز ِ گفتگو ۔

مُلْتَجِیانَہ لَہجَہ میں

عاجزی اور انکساری کے انداز میں ، التجا اور خوشامد سے ۔

مُلْتَجِیانَہ نَظروں سے

التجائی نظروں سے ، منت سماجت کے انداز میں ۔

مِلْتے جُلْتے

ملتا جلتا کی مغیرہ حالت نیز جمع، مشابہ، یکساں، مماثل، ہم شکل، ایک جیسا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلَّت کے معانیدیکھیے

مِلَّت

millatमिल्लत

وزن : 22

اشتقاق: مَلَّ

  • Roman
  • Urdu

مِلَّت کے اردو معانی

عربی - اسم، مؤنث

  • میل جول، ربط ضبط، راہ و رسم، ملاپ
  • دین، مذہب، شریعت
  • ملنے والوں کا جتھا، اپنے میل کے لوگ، سنگت، محبت
  • مسلمانوں کی جماعت، گروہ مسلمین
  • ملنساری
  • مشرب، مسلک، اصول زندگی، طرز معاشرت
  • ایک ہی دین، مذہب یا مسلک کو ماننے والوں کا گروہ، ذات، فرقہ، قوم، قومیت (کنا یۃ ً) عوام
  • فرقت میں دل کو رنج نے اتنا ملادلا جو اشرفی تھی داغ جگر کی ملت ہوئی(رشک)

شعر

Urdu meaning of millat

  • Roman
  • Urdu

  • mel jol, rabt zabat, raah-o-rasm, milaap
  • diin, mazhab, shariiyat
  • milne vaalo.n ka jatthaa, apne mel ke log, sangat, muhabbat
  • muslmaano.n kii jamaat, giroh muslimiin
  • milansaarii
  • mashrab, maslak, usuul zindgii, tarz mu.aasharat
  • ek hii den, mazhab ya maslak ko maanne vaalo.n ka giroh, zaat, firqa, qaum, qaumiiyat (kannaa yan) avaam
  • phurqat me.n dil ko ranj ne itnaa mila dilaa jo asharfii thii daaG jigar kii millat hu.ii(rashak

English meaning of millat

Arabic - Noun, Feminine

  • community, nation, subject, faith
  • nation, people, community, followers of a faith or ideology

मिल्लत के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धर्म, मज़हब, दीन
  • मज़हब; धर्म
  • संप्रदाय; फ़िरका
  • कौम।

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मेल-जोल या मेल मिलाप होने की अवस्था या भाव।
  • मिलन-सारी।

مِلَّت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلَّت

میل جول، ربط ضبط، راہ و رسم، ملاپ

مِلْتا

مشابہ، ہم شکل، مماثل، تراکیب میں مستعمل، جیسے: ملتا جلتا، ملتا ہوا وغیرہ

مِلَّت ہونا

میل جول ہونا ، راہ و رسم ہونا ۔

مِلَّت رَہْنا

میل جول ہونا ، راہ و رسم ہونا .

مِلَّت پَر ہونا

دین یا شریعت پر ایمان لانا اور اس کے احکام پر عمل کرنا۔

مِلَّتِ حَقَّہ

دین حق ، سچا دین ؛ مراد : اسلام ۔

مِلَّت داری

میل جول، رسم و راہ، تعلقات، انس و محبت

مِلَّت جُلَّت

میل ملاقات ، میل جول ، ملنا جلنا ، ربط ضبط ۔

مِلَّت رَکھنا

میل جول یا انس و محبت رکھنا

مِلَّت پَرَست

رک : قوم پرست ۔

مِلَّت فَروش

دین و ایمان بیچنے والا، اصطلاحاً: دنیوی طًمع میں اصول مذہب و مفادِ ملت سے منحرف ہو جانے والا، قوم سے غداری کرنے والا

مِلَّتِ مَرحُومَہ

وہ دین یا دین والوں کی قوم جو سزاورِ رحمت ہے ؛ مراد : مسلمان قوم ، امت مسلمہ ؛ (کنایۃً) بے حس ، پس ماندہ قوم ۔

مِلَّت میں گُم ہو جانا

ملت اسلامیہ میں مل کر یہ بھول جانا کہ کس نسل یا ملک سے ہے ، خود کو مسلمان سمجھنا ۔

مِلَّت فَروشی

ملت فروش (رک)کا کام ، دنیوی طمع میں دین و مذہب اور مفادِ ملت سے منحرف ہونا ۔

مِلَّتِ اِبراہِیمی

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی شریعت یا مذہب نیز اُمت مسلمہ ۔

مِلَّت اِسلام

شریعت اسلام، دین اسلام، اُمت ِمسلمہ

مِلَّتِ اِسلامِیَہ

اُمت مسلمہ ، مسلمین ، مسلمان قوم ۔

مِلَّتِ مُحَمَّدِیَہ

رک : ملت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم ۔

مِلَّتِ آدَم

تمام انسان من حیث القوم ؛ (مجازاً) انسانیت ۔

مِلَّت کا آدمی

ملنسار آدمی، ملاحظہ والا

مِلَّت کا آدمی

ہم مذہب شخص .

مِلَّتِ بَیضا

روشن دین، مراد: دین اسلامگروہ مسلمین، مسلمان قوم

مِلَّت میں گِننا

کسی خاص مذہب میںشمار کرنا ، کسی آدمی کو کسی مذہب کا پیرو سمجھا .

مِلَّتِ مَظلُوم

مظلوم قوم ، قابل رحم قوم ، ابتر اُمت ؛ (مجازاً) پسماندہ قوم ۔

مِلَّتِ مَرحُوم

رک : ملت مرحومہ ۔

مِلَّت خَتم رُسُل

ملت اسلام، ملت احمد مرسل صلی اللہ علیہ وسلم اُمت مسلمہ

مِلَّتِ مُحَمَّدی

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیرو ، اُمت مسلمین ، مسلمان قوم ۔

مِلَّت اَحمَدِ مُرسَل

حضرت محمد مصطفیٰ صلی اﷲ علیہ وسلم کی شریعت، ملت اسلامیہ

مَلْتے ہُوئے

مسلتے ہوئے ، رگڑتے ہوئے ، ملتے ملتے ۔

مُلْتَقیٰ

دیدار کی جگہ ، دیدار کرنے کی جگہ ، ملاقات یا ملنے کی جگہ ، جائے ملاقات ، سنگم ، دو چیزوں کے ملنے کی جگہ ، مقام اتصال ، جوڑ ۔ ُ

ملتے رہنا

اکثر ملنا، اکثر ملاقات کرنا

مُلْتَوِیَہ

عارضی طور پر ملتوی کیا ہوا ، التوا شدہ ، رکا ہوا ۔

مُلْتَمَسَہ

ملتمس (رک) کی تانیث ، (عموماً خطوط میں مستعمل) جس میں التماس کیا گیا ہو ، جو بغرض التماس تحریر کیا گیا ہو ۔

مُلْتَسَمَہ

رک : ملتسم ، ملا ہوا ، متصل ۔

مُلْتَقیٰ البَحرَین

دو دریاؤں کے ملنے کی جگہ یا مقام ، سنگم ۔

مُلْتَحِمَہ

آنکھ کے اوپر کی باریک جھلی، حدقۂ چشم کا بالائی پردہ

مُلْتَہَب

بھڑکایا ہوا (شعلہ یا جذبہ وغیرہ)، مشتعل، جلتا ہوا

مَلْتا

صفت۔ مذکر۔گھسا ہوا سکّہ

مُلْتَف عَدَد

(ریاضی) مرکب عدد ۔

مُلْتَہِب

بھڑکانے والا، بھڑکنے والا (شعلہ، جذبہ وغیرہ)

مُلْتَئَم ہونا

(زخم) بھرنا ، مندمل ہونا ۔

مُلْتَجی ہونا

درخواست گزار ہونا، طلب گار ہونا

مُلْتَوی ہونا

ملتوی کرنا (رک) کا لازم ؛ توقف میں پڑنا ، ہٹنا ، ٹلنا ، رکنا ۔

مُلْتَہَب ہونا

شعلہ یا جذبہ بھڑکنا یا تیز ہونا، جلنا

مُلْتَہَب رَہنا

شعلہ زن رہنا ، ٹھنڈا نہ ہونا ۔

مُلْتَہَب کَرنا

شعلے یا جذبہ کو بھڑکانا ، جلانا ۔

مُلْتَمَس ہونا

عرض کرنا، درخواست کرنا، طالب ہونا، خواہش مند ہونا

مُلْتَبَس ہونا

لباس میں ہونا ، ملبوس ہونا

مُلْتَوی رَہنا

کچھ عرصے کے لیے رک جانا، تھم جانا، موقوف ہو جانا

مُلْتَحٰی

جس کے داڑھی نکل آئی ہو

مُلْتَفِت ہونا

متوجہ ہونا، راغب ہونا، مائل ہونا، مہربان ہونا

مُلْتَجِیانَہ

انکسار سے پُر ، جس میں درخواست ، انکسار پایا جائے ، انکساری کا ، التجا کرنے والا (انداز) ، درخواست کرنے والا (لہجہ) ۔

مُلْتَوی شُدَہ

جو ملتوی ہوگیا ہو ، ٹالا ہوا ، التوا میں پڑا ہوا ، موقوف ، ٹھہرایا ہوا ۔

مِلتا ہوا روپیہ

وہ روپیہ، جس کا سکہ مٹ گیا ہو، وہ روپیہ، جس کے سکے کے حروف گھس گئے ہوں اور پڑھے نہ جائیں

مُلْتَوی رَہ جانا

کچھ عرصے کے لیے رک جانا ، تھم جانا ، موقوف ہو جانا ۔

ملت میں بڑی لابھ ہے سب سے مل کر چال

میل جول بڑی اچھی بات ہے

مُلْتَجِیانَہ لَہجَہ

خوشامدانہ یا التجائی انداز ِ گفتگو ۔

مُلْتَجِیانَہ لَہجَہ میں

عاجزی اور انکساری کے انداز میں ، التجا اور خوشامد سے ۔

مُلْتَجِیانَہ نَظروں سے

التجائی نظروں سے ، منت سماجت کے انداز میں ۔

مِلْتے جُلْتے

ملتا جلتا کی مغیرہ حالت نیز جمع، مشابہ، یکساں، مماثل، ہم شکل، ایک جیسا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone