تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْتَجِیانَہ" کے متعقلہ نتائج

مُلْتَجِیانَہ

انکسار سے پُر ، جس میں درخواست ، انکسار پایا جائے ، انکساری کا ، التجا کرنے والا (انداز) ، درخواست کرنے والا (لہجہ) ۔

مُلْتَجِیانَہ لَہجَہ

خوشامدانہ یا التجائی انداز ِ گفتگو ۔

مُلْتَجِیانَہ لَہجَہ میں

عاجزی اور انکساری کے انداز میں ، التجا اور خوشامد سے ۔

مُلْتَجِیانَہ نَظروں سے

التجائی نظروں سے ، منت سماجت کے انداز میں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْتَجِیانَہ کے معانیدیکھیے

مُلْتَجِیانَہ

multajiyaanaमुल्तजियाना

  • Roman
  • Urdu

مُلْتَجِیانَہ کے اردو معانی

دیگر

  • انکسار سے پُر ، جس میں درخواست ، انکسار پایا جائے ، انکساری کا ، التجا کرنے والا (انداز) ، درخواست کرنے والا (لہجہ) ۔

Urdu meaning of multajiyaana

  • Roman
  • Urdu

  • inkisaar se par, jis me.n darKhaast, inkisaar paaya jaaye, inakisaarii ka, iltijaa karne vaala (andaaz), darKhaast karne vaala (lahja)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُلْتَجِیانَہ

انکسار سے پُر ، جس میں درخواست ، انکسار پایا جائے ، انکساری کا ، التجا کرنے والا (انداز) ، درخواست کرنے والا (لہجہ) ۔

مُلْتَجِیانَہ لَہجَہ

خوشامدانہ یا التجائی انداز ِ گفتگو ۔

مُلْتَجِیانَہ لَہجَہ میں

عاجزی اور انکساری کے انداز میں ، التجا اور خوشامد سے ۔

مُلْتَجِیانَہ نَظروں سے

التجائی نظروں سے ، منت سماجت کے انداز میں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْتَجِیانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْتَجِیانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone