تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیزانی" کے متعقلہ نتائج

مِیزانی

(ریاضی/ طبیعیات) رک : میزانی مقدار ۔

مِیزانی مِقدار

(ریاضی / طبیعیات) وہ ذات جو مقدار بلاسمت کی نمائندگی کرے (انگ : scalar) ۔

مِیزانی حاصِلِ ضَرَب

(ریاضی / طبیعیات) دو سمتی مقداروں کا حاصل ضرب (انگ : Scalar product) ۔

مِیزانِیَہ

کسی خاص مدت کے لیے آمد و خرچ کا تخمینہ، منصوبہ بندی کے مطابق آمد و خرچ کا گوشوارہ، بجٹ تیار کرنا

مِیزانِیَہ بَنانا

آمد و خرچ کی رقم کا تخمینہ لگانا، بجٹ تیار کرنا، گوشوارہ بنانا

مِیزانِیَہ تَقریر

میزانیے کے متعلق تفصیلی بیان جسے عموماً وزیر خزانہ ایوان میں بحث کے لیے پڑھ کر سناتا ہے، بجٹ تقریر

مِیزانِیَہ گِرانٹ

وہ امدادی رقم جو آمد و خرچ کے گوشوارے میں سے کسی منصوبے پر خرچ کرنے کے لیے دی جائے

مِیزانِیاتی

ناپ تول یا جانچ پرکھ کے علم کا ، کسی شئے کے وزن یا سطح وغیرہ کی جانچ کے علم سے متعلق نیز میزانیے (بجٹ) سے متعلق ۔

مِیزانِیَت

میزان ہونے کی حالت ؛ (جغرافیہ) سطح کا برابر ہونا ، ہمواریت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیزانی کے معانیدیکھیے

مِیزانی

miizaaniiमीज़ानी

وزن : 222

موضوعات: ریاضی طبیعیات

  • Roman
  • Urdu

مِیزانی کے اردو معانی

  • (ریاضی/ طبیعیات) رک : میزانی مقدار ۔
  • میزان کے پلڑوں کا برابر ہونا ، ہموار یا برابر ہونے کی حالت ، متوازیت
  • میزان (رک) سے منسوب ۔

Urdu meaning of miizaanii

  • Roman
  • Urdu

  • (riyaazii/ tabiiayaat) ruk ha miizaanii miqdaar
  • miizaan ke pal.Do.n ka baraabar honaa, hamvaar ya baraabar hone kii haalat, matvaaziit
  • miizaan (ruk) se mansuub

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِیزانی

(ریاضی/ طبیعیات) رک : میزانی مقدار ۔

مِیزانی مِقدار

(ریاضی / طبیعیات) وہ ذات جو مقدار بلاسمت کی نمائندگی کرے (انگ : scalar) ۔

مِیزانی حاصِلِ ضَرَب

(ریاضی / طبیعیات) دو سمتی مقداروں کا حاصل ضرب (انگ : Scalar product) ۔

مِیزانِیَہ

کسی خاص مدت کے لیے آمد و خرچ کا تخمینہ، منصوبہ بندی کے مطابق آمد و خرچ کا گوشوارہ، بجٹ تیار کرنا

مِیزانِیَہ بَنانا

آمد و خرچ کی رقم کا تخمینہ لگانا، بجٹ تیار کرنا، گوشوارہ بنانا

مِیزانِیَہ تَقریر

میزانیے کے متعلق تفصیلی بیان جسے عموماً وزیر خزانہ ایوان میں بحث کے لیے پڑھ کر سناتا ہے، بجٹ تقریر

مِیزانِیَہ گِرانٹ

وہ امدادی رقم جو آمد و خرچ کے گوشوارے میں سے کسی منصوبے پر خرچ کرنے کے لیے دی جائے

مِیزانِیاتی

ناپ تول یا جانچ پرکھ کے علم کا ، کسی شئے کے وزن یا سطح وغیرہ کی جانچ کے علم سے متعلق نیز میزانیے (بجٹ) سے متعلق ۔

مِیزانِیَت

میزان ہونے کی حالت ؛ (جغرافیہ) سطح کا برابر ہونا ، ہمواریت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیزانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیزانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone