تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیزان" کے متعقلہ نتائج

اَبِھمان

گھمنڈ، غرور، تکبر

اَبِھمان کَرنا

اَبِھمان مِٹانا

اَبِھمان گَلانا

غرور توڑنا ، نیز اپنے دل سے غرور نکالنا

اَبِھمانی

گھمنڈی، متکبر، مغرور، نیز خود دار

اَبِھیْمان

گھمنڈ، غرور، تکبر

اَبھی مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

اَبھی مُنہ سے رال بَہتی ہے

بچہ ہے ، ناسجھ ہے

اَبھی مُنہ دابْیے چُلُّو بَھر چَھٹی کا دُودھ نِکَل پڑے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

اَبھی مُنہ کی دال نَہیں جَھڑی

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیزان کے معانیدیکھیے

مِیزان

miizaanमीज़ान

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: ریاضی فلکیات اسلامیات

اشتقاق: وَزَنَ

مِیزان کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • ۱۔ (i) ترازو ، دو پلڑوں والا وزن معلوم کرنے کا آلہ ، تکڑی ، تلا ۔
  • (ii) (اسلامیات) وہ پیمانے جن پر قیامت کے دن انسان کے اعمال کو تولا جائے گا اور ان کے مطابق سزا اور جزا دی جائے گی ۔
  • ۲۔ (فلکیات) آسمان کے ساتویں برج کا نام ۔
  • ۳ ۔ (ریاضیات) جمع ، جوڑ ، مجموعہ ، ٹوٹل ، حساب ۔
  • ۴۔ عروض ، قافیہ ، بحر ، نظم وغیرہ
  • ۵۔ تعداد
  • ۶۔ (شاذ) حکمت عملی ، پالیسی ۔
  • ۷۔ پیمائش ، عمل تسطیح ، سطح کی جانچ ۔

شعر

English meaning of miizaan

Noun, Masculine, Feminine

  • weigher, balance, addition, balance, pair of weighing scales, total, sum total, Libra, seventh sign of the zodiac

मीज़ान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • तराज़ू, कुल योग, तादाद, टोटल, संख्याओं या अंकों आदि का जोड़ या योगफल, पैमाइश, नाप, सतह की जांच, उर्दू कविता का अक्षर योग, बहार, काफिया, तुला राशि, आसमान के सातवें बुरज का नाम

مِیزان کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیزان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیزان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone