تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِیر مَجلِس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِیر مَجلِس کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
موضوعات: سیاسیات
مِیر مَجلِس کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ۱۔ (i) صدرِ مجلس ، صدر نشین ، صدر انجمن ، (عموماً) کسی علمی یا ادبی محفل یا ادارے وغیرہ کا صدر ؛ منتظم اعلیٰ نیز میزبان ۔
- (ii) (خصوصاً) صدرِ مشاعرہ ۔
- ۲۔ـ صدر مدرسہ ، پرنسپل ۔
- ۳۔ (سیاست) مجلس ِشوریٰ کا صدر ۔
- ۴۔ صدر مملکت ، ملک کا سربراہ ۔
English meaning of miir-e-majlis
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- Master of assembly, chief guest, speaker of a assembly, principal, head of the meeting, head of the country
मीर-ए-मजलिस के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- मजलिस या सभा का प्रधान, सभापति, प्रिंसिपल, मुशाएरा का संचालक, देश का शासक या प्रधान सेवक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِیر مَجلِس)
مِیر مَجلِس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔