تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِعْیاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِعْیاری کے معانیدیکھیے
مِعْیاری کے اردو معانی
صفت
- کسوٹی پر پرکھا ہوا، معیار کے مطابق، مقررہ سطح یا معیار پر پورا اترنے والا، بہتر، عمدہ
شعر
غزل کہنے میں یوں تو کوئی دشواری نہیں ہوتی
مگر اک مسئلہ یہ ہے کہ معیاری نہیں ہوتی
یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے
نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو
English meaning of me'yaarii
Adjective
- qualitative, standard, of good standard
مِعْیاری کے مترادفات
مِعْیاری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِعْیاری)
مِعْیاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔