تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَماری بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں مِیاؤں" کے متعقلہ نتائج

ہَماری بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں مِیاؤں

رک : ہماری بلی ہمیں سے میاؤں ۔

ہَماری بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں

ہمارا مطیع اور ہمیں سے مقابلہ کرے ، ہمارا کھائے اور ہمیں پہ غرائے (احسان فراموش کے بارے میں کہتے ہیں) ۔

ہَماری بِلّی ہَمِیں سے مِیاؤں

رک : ہماری بلی اور ہمیں سے میاؤں ۔

بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں

رک : ہماری بلی ہمیں سے میاؤں ۔

ہَماری بِلّی ہَمِیں سے کَرے مِیاؤں

رک : ہماری بلی ہمیں سے میاؤں ۔

بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں بَندَگی

ہمارا سلام پہنچے ؛ مراد : ہم باز آئے ؛ ہمیں معاف رکھیے ۔

میری بِلّی اَور مُجھی سے مِیاؤں

میرا مطیع اور مجھ ہی سے مقابلہ کرے (زیادہ تر ہماری بلی اور ہمیں سے میاؤں بولتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَماری بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں مِیاؤں کے معانیدیکھیے

ہَماری بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں مِیاؤں

hamaarii billii aur hamii.n se miyaa.o.n-miyaa.o.nहमारी बिल्ली और हमीं से मियाओं-मियाओं

ہَماری بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں مِیاؤں کے اردو معانی

  • رک : ہماری بلی ہمیں سے میاؤں ۔

हमारी बिल्ली और हमीं से मियाओं-मियाओं के हिंदी अर्थ

  • रुक : हमारी बिल्ली हमें से मियाऊं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَماری بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں مِیاؤں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَماری بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں مِیاؤں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words