تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میرے مِیاں کے دو کَپڑے، سُتَّھن ناڑا اور بَس" کے متعقلہ نتائج

ناڑا

۔ (عو) کمربند ، شلوار یا پاجامے کے نیفے میں ڈالی جانے والی ڈوری ، ازاربند ۔

ناڑا پَہْنانا

منت کا کلاوہ گلے میں ڈالنا ۔

ناڑا پِنْہانا

منت کا کلاوہ گلے میں ڈالنا ۔

ناڑا کُھلنا

ازاربند ڈھیلا ہونا، کمربند کی گانٹھ کھلنا

ناڑا چُھوٹ کَرنا

پیشاب کرنا ، موتنا

ناڑا ڈالنا

رک : ناڑا پنہانا ۔

ناڑا کھولنا

ازاربند ڈھیلا کرنا، جماع کرنا، زنا کرنا

ناڑا باندھنا

شاگردی کرنا، استاد ماننا، شاگرد بننا

ناڑَہ

رک : ناڑا ۔

نَہڑا

خس (رک) کا درخت۔

نِہُڑانا

سر کو جھکانا (تعظیم یا اطاعت کے لئے) نیہوڑانا، خمیدہ کرنا، کج کرنا، کسی چیز کو جھکانا

قاضی کے مُوسَل میں ناڑا

دانش مند کی کوئی عجیب بات

میرے مِیاں کے دو کَپڑے، سُتَّھن ناڑا اور بَس

بہت مفلس ہے صرف ایک پاجامہ اور بس

خَیْر کی چوٹی خَیْرات کا ناڑا پَڑھ لے مُلّا عَقْد اُودھارا

اس کے متعلق کہتے ہیں جس کے پاس کچھ نہ ہو اور بڑے بڑے منصوبے باندھے

خَیْرات کی جوتی (چوٹی) خَیْرات کا ناڑا، پَڑھ دے مُلّا عَقْد ہمارا

قاضی کے مُوسَل میں ناڑََہ

دانش مند کی کوئی عجیب بات.

اردو، انگلش اور ہندی میں میرے مِیاں کے دو کَپڑے، سُتَّھن ناڑا اور بَس کے معانیدیکھیے

میرے مِیاں کے دو کَپڑے، سُتَّھن ناڑا اور بَس

mere miyaa.n ke do kap.De, sutthan naa.Daa aur basमेरे मियाँ के दो कपड़े, सुत्थन नाड़ा और बस

نیز : میرے میاں کے دو کپڑے، ستھن ناڑ اور بس, میرے مِیاں کے دو کَپڑے، سُتھنا ناڑا بَس

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

میرے مِیاں کے دو کَپڑے، سُتَّھن ناڑا اور بَس کے اردو معانی

  • بہت مفلس ہے صرف ایک پاجامہ اور بس
  • کوئی عورت اپنے نکمے شوہر کا مذاق اڑا رہی ہے کہ اس کے پاس ایک پاجامہ اور ناڑا بس یہ ہی دو کپڑے ہیں

Urdu meaning of mere miyaa.n ke do kap.De, sutthan naa.Daa aur bas

  • Roman
  • Urdu

  • bahut muflis hai sirf ek paajaama aur bas
  • ko.ii aurat apne nikamme shauhar ka mazaaq u.Daa rahii hai ki is ke paas ek paajaama aur naa.Da bas ye hii do kap.De hai.n

मेरे मियाँ के दो कपड़े, सुत्थन नाड़ा और बस के हिंदी अर्थ

  • बहुत निर्धन है केवल एक पाजामा और बस
  • कोई स्त्री अपने अकर्मण्य पति का मज़ाक उड़ा रही है कि उसके पास पैजामा और नाड़ा बस ये ही दो कपड़े हैं

    विशेष वास्तव में कपड़ा तो एक ही है नाड़ा कोई वस्त्र नहीं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناڑا

۔ (عو) کمربند ، شلوار یا پاجامے کے نیفے میں ڈالی جانے والی ڈوری ، ازاربند ۔

ناڑا پَہْنانا

منت کا کلاوہ گلے میں ڈالنا ۔

ناڑا پِنْہانا

منت کا کلاوہ گلے میں ڈالنا ۔

ناڑا کُھلنا

ازاربند ڈھیلا ہونا، کمربند کی گانٹھ کھلنا

ناڑا چُھوٹ کَرنا

پیشاب کرنا ، موتنا

ناڑا ڈالنا

رک : ناڑا پنہانا ۔

ناڑا کھولنا

ازاربند ڈھیلا کرنا، جماع کرنا، زنا کرنا

ناڑا باندھنا

شاگردی کرنا، استاد ماننا، شاگرد بننا

ناڑَہ

رک : ناڑا ۔

نَہڑا

خس (رک) کا درخت۔

نِہُڑانا

سر کو جھکانا (تعظیم یا اطاعت کے لئے) نیہوڑانا، خمیدہ کرنا، کج کرنا، کسی چیز کو جھکانا

قاضی کے مُوسَل میں ناڑا

دانش مند کی کوئی عجیب بات

میرے مِیاں کے دو کَپڑے، سُتَّھن ناڑا اور بَس

بہت مفلس ہے صرف ایک پاجامہ اور بس

خَیْر کی چوٹی خَیْرات کا ناڑا پَڑھ لے مُلّا عَقْد اُودھارا

اس کے متعلق کہتے ہیں جس کے پاس کچھ نہ ہو اور بڑے بڑے منصوبے باندھے

خَیْرات کی جوتی (چوٹی) خَیْرات کا ناڑا، پَڑھ دے مُلّا عَقْد ہمارا

قاضی کے مُوسَل میں ناڑََہ

دانش مند کی کوئی عجیب بات.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میرے مِیاں کے دو کَپڑے، سُتَّھن ناڑا اور بَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

میرے مِیاں کے دو کَپڑے، سُتَّھن ناڑا اور بَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone