تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میرا کام ہو آپ کا نام" کے متعقلہ نتائج

میرا کام ہو آپ کا نام

میرا مطلب حاصل ہوگا اور آپ کی ناموری ہوگی، غریب کا کام ہو جاتا ہے اور امیر کی نیک نامی ہوتی ہے.

آپ کا نام ہوگا ہَمارا کام ہوگا

میرا کام نکال دیجیے تو آپ کا نام ہوگا کہ فلاں شخص نے حاجت روائی کردی اور میرا فائدہ ہو جانے گا

کام کَرے سِپاہی نام ہو سَرْدار کا

کام کوئی کرے، نام کسی کا ہو

گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام ہو

کام کسی کا اور نام کسی کا، کام کوئی کرے نام کوئی پائے

میرا کام آپ کا نام

۔ میرا مطلب حاصل ہوگا اور آپ کی ناموری ہوگی۔ ؎

سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو

خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں میرا کام ہو آپ کا نام کے معانیدیکھیے

میرا کام ہو آپ کا نام

meraa kaam ho aap kaa naamमेरा काम हो आप का नाम

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

میرا کام ہو آپ کا نام کے اردو معانی

  • میرا مطلب حاصل ہوگا اور آپ کی ناموری ہوگی، غریب کا کام ہو جاتا ہے اور امیر کی نیک نامی ہوتی ہے.

Urdu meaning of meraa kaam ho aap kaa naam

  • Roman
  • Urdu

  • mera matlab haasil hogaa aur aap kii naamavrii hogii, Gariib ka kaam ho jaataa hai aur amiir kii nekanaamii hotii hai

मेरा काम हो आप का नाम के हिंदी अर्थ

  • मेरा अर्थ हासिल होगा और आप की प्रसिद्धि होगी, ग़रीब का काम हो जाता है और अमीर का नाम होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

میرا کام ہو آپ کا نام

میرا مطلب حاصل ہوگا اور آپ کی ناموری ہوگی، غریب کا کام ہو جاتا ہے اور امیر کی نیک نامی ہوتی ہے.

آپ کا نام ہوگا ہَمارا کام ہوگا

میرا کام نکال دیجیے تو آپ کا نام ہوگا کہ فلاں شخص نے حاجت روائی کردی اور میرا فائدہ ہو جانے گا

کام کَرے سِپاہی نام ہو سَرْدار کا

کام کوئی کرے، نام کسی کا ہو

گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام ہو

کام کسی کا اور نام کسی کا، کام کوئی کرے نام کوئی پائے

میرا کام آپ کا نام

۔ میرا مطلب حاصل ہوگا اور آپ کی ناموری ہوگی۔ ؎

سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو

خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میرا کام ہو آپ کا نام)

نام

ای-میل

تبصرہ

میرا کام ہو آپ کا نام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone