تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِحراب اَبرُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِحراب اَبرُو کے معانیدیکھیے
مِحراب اَبرُو کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (مجازاً) محبوب کے ابرو (شعرأ ابروئے معشوق کو قوس نما ہونے کی وجہ سے محراب سے تشبیہہ دیتے ہیں)
شعر
مبارک دیر و کعبہ ہوں قلقؔ شیخ و برہمن کو
بچھائیں گے مصلیٰ چل کے ہم محراب ابرو میں
English meaning of mehraab-e-abruu
Noun, Feminine
- arch of eyebrows
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِحراب اَبرُو)
مِحراب اَبرُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔