تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکان دار" کے متعقلہ نتائج

مَکان دار

گھر والا، مالک مکان، گھر کا مالک یا گھر کی مالکن، گھر کرائے پر دینے والا (کرایہ دار کے بالمقابل)

مَکان داری

مکان کی ملکیت ، مکان کی دیکھ بھال اور رکھ رکھاؤ ۔

مَکان دارنی

گھر کی مالکن ، وہ عورت جو گھر کی مالک ہو نیز مکان کی نگرانی یا دیکھ بھال پر مامور عورت ۔

ہَوا دار مَکان

وہ مکان جس میں خوب ہوا آتی ہو نیز کشادہ گھر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکان دار کے معانیدیکھیے

مَکان دار

makaan-daarमकान-दार

وزن : 12121

  • Roman
  • Urdu

مَکان دار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • گھر والا، مالک مکان، گھر کا مالک یا گھر کی مالکن، گھر کرائے پر دینے والا (کرایہ دار کے بالمقابل)
  • وہ خادم جو گھر کی دیکھ بھال پر نوکر ہو

Urdu meaning of makaan-daar

  • Roman
  • Urdu

  • ghar vaala, maalik makaan, ghar ka maalik ya ghar kii maalkin, ghar kiraa.e par dene vaala (kiraayaadaar ke bilmuqaabil
  • vo Khaadim jo ghar kii dekh bhaal par naukar ho

English meaning of makaan-daar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • landlord, house owner, housewife
  • the servant who take care of home

मकान-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मकान मालिक, घर का मालिक, गृहस्वामी, घर का मालिक या घर की मालकिन, घर किराए पर देने वाला (किरायादार के विपरीत)
  • वह सेवक जो घर की देख-भाल पर नौकर हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکان دار

گھر والا، مالک مکان، گھر کا مالک یا گھر کی مالکن، گھر کرائے پر دینے والا (کرایہ دار کے بالمقابل)

مَکان داری

مکان کی ملکیت ، مکان کی دیکھ بھال اور رکھ رکھاؤ ۔

مَکان دارنی

گھر کی مالکن ، وہ عورت جو گھر کی مالک ہو نیز مکان کی نگرانی یا دیکھ بھال پر مامور عورت ۔

ہَوا دار مَکان

وہ مکان جس میں خوب ہوا آتی ہو نیز کشادہ گھر ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکان دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکان دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone