تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mead" کے متعقلہ نتائج
mead کے لیے اردو الفاظ
mead کے اردو معانی
اسم
- شاعرانہ: قدیم: meadow.
- شہد کی تخمیر اور پانی سے تیار کردہ الکحلی مشروب۔.
mead के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शायराना: क़दीम: meadow
- शहद की तख़मीर और पानी से तैय्यार करदा अलकहली मशरूब।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
meadowsweet
گلاب کی نسل کا عام پودا Filipendula ulmaria جو چرا گاہوں اور مرطوب علاقوں میں اگتا ہے اور اس میں کا فوری خوشبو دار پھول لگتے ہیں۔.
مِیڈِیا مَین
ذرائع ِابلاغ کے شعبے میں کام کرنے والا ؛ مراد : صحافی نیز کسی اشتہاری کمپنی میں کام کرنے والا ۔
مِیڈِیا ٹرائِل
(صحافت) اخبارات میں کسی تنازع یا مقدمے پر رائے زنی کر کے اپنی طرف سے فیصلہ صادر کرنے کا عمل ۔
مَوڑ
ایک قسم کی تاج جسے دولھا کے سر پر رکھ کر اوپر سے سہرا باندھتے ہیں، پیچ و تاب، دشمن کی فوج کو پیچھے ہٹا دینا، راہ کا چکریا کجی، مڑا ہوا
مادَہ پَلْڑا
(کان٘ٹا سازی) ترازو کا باٹ رکھنے کا پلڑا ، وہ پلڑا جو اپنے مقابل کے پلڑے سے کسی قدر کم وزن ہو اور جس میں کوئی چیز بڑھا کر یا زیادہ رکھ کر اس کا وزن برقرار کیا جاتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mead)
mead
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔