تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مزید" کے متعقلہ نتائج

اِلْتِوا

کسی کام کوعارضی طور پر روک دینے کا عمل، ملتوی کرنا، کام میں دیریا تاخیر کرنا

اِلْتِوائی

التوا (رک) سے منسوب و متعلق.

اِلْتَوامیں پَڑنا

ملتوی ہوجانا.

illative

نتیجہ، حاصل بتانے والے(الفاظ) م: لہٰذا، چنانچہ۔.

اِلْتَواءُ الْعُنُق

(طب) گردن میں بل پڑجانا ، اکڑ جانا

اِلْتَواءُ الْاَمعْا

(طب) آنتوں میں بل پڑجانا ، انتڑیوں کا مڑجانا

مَعْرَضِ اِلْتِوا

قابِلِ اِلْتِوا

حُکْمِ اِلْتِوا

تَحْرِیکِ اِلْتِوا

کسی ملکی و قومی کام وغیرہ کو کسی مجلس یا اسمبلی وغیرہ میں ملتوی کرنے کی تجویز

حَیِّزِ اِلتِوا میں پَڑْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حَیِّزِ اِلتِوا میں رَہْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حِیطَۂ اِلْتِوا میں لانا

ملتوی کرنا ، پس پُشت ڈالنا ، کسی کام کو ادھورا چھوڑ دینا.

مَعْرِضِ اِلتَوا میں پَڑنا

رکا رہنا، ملتوی ہونا، اٹکا رہنا

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ڈالنا

کسی کام کو اٹکانا ، روکنا ، ملتوی کرنا ۔

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ہونا

ملتوی ہونا ، التوا میں رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مزید کے معانیدیکھیے

مزید

maziidमज़ीद

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: قواعد طب طب

اشتقاق: زادَ

مزید کے اردو معانی

صفت

  • زیادہ کیا ہوا، بڑھایا ہوا، اور بھی، زیادہ، افزوں

    مثال - ہندوستانی ریلوے نظام کو اور مزید مضبوط کیا جائے گا

  • فاضل، فالتو، اضافی، زائد
  • (طب) زاید کرنے والا، اضافے کرنے والا، بڑھانے والا

اسم، مذکر

  • افزونی، زیادتی، بیشی، بڑھوتری، اضافہ
  • منفعت، فائدہ، مفاد وغیرہ
  • (قواعد) وہ حرف جو بعد خروج بلا فصل آئے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَجِید

۱۔ بزرگ ، گرامی ، بزرگوار ، بزرگی والا ۔

شعر

English meaning of maziid

Adjective

  • more, additional, further

    Example - Hindustani railway nizam ko aur mazid mazbut kiya jayega

  • increased, augmented
  • (Medical) enhancer

Noun, Masculine

  • increase, augmentation
  • gain, profit, advantage

मज़ीद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बढ़ाया हुआ, ज़्यादा किया हुआ, और भी, ज़्यादा

    उदाहरण - हिंदुस्तानी रेलवे निज़ाम को और मज़ीद मज़बूत किया जाएगा

  • अतिरिक्त, फ़ालतू, अधिक
  • (चिकित्सा) बढ़ाने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अधिकता, ज़्यादती, बढ़ोतरी, बेशी
  • लाभ, फ़ाइदा, फल

مزید سے متعلق محاورے

مزید کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مزید)

نام

ای-میل

تبصرہ

مزید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone