تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَظْہَر" کے متعقلہ نتائج

دَقّاقَہ

زِیرک، تیز، چالاک

حَقّاقَہ دَقّاقَہ

بے شرم ، بے حیا (عورت)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَظْہَر کے معانیدیکھیے

مَظْہَر

maz.harमज़हर

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فلفسہ قدیم

اشتقاق: ظَہَرَ

مَظْہَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ (i) ظاہر ہونے کی جگہ ، جائے ظہور ۔
  • (ii) نشانی ، دلیل ، نمونہ ۔
  • ۲۔ تماشا گاہ ، اسٹیج ، اکھاڑہ ، تھیٹر
  • ۳۔ ظہور ، اظہار ، پرکاش ، ظاہری رُخ ، آشکارا صورت۔
  • ۴۔ (قدیم) نظارہ ، منظر ۔
  • ۵۔ جلوہ ، نظارہ ، مثل ، ثانی ۔
  • ۶۔ (فلسفہ) وہ شے جس کا حواس یا دماغ بلاواسطہ ادراک کرسکے ، مدرک بالحواس یا بالنفس ، شے مدرکہ ، اخراج الصدور ، جو کچھ کہ کسی منبع یا جسم سے نکلے ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَجْحَر

چھپنے کی جگہ، پناہ گاہ

English meaning of maz.har

मज़हर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

مَظْہَر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَظْہَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَظْہَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone