تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَزار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَزار کے معانیدیکھیے
مَزار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۔(ع) زیارت کرنے کی جگہ۔ درگاہ۔آستانہ۔ اکثر اطلاق اس لفظ کا قبر پر کرتے ہیں۔؎
- زیارت کرنے کی جگہ، بزرگوں کا مقبرہ، درگاہ، آستانہ، بزرگوں کا مرقد، (عموماً) قبر، گور، مرقد
- (طنزاً) ٹھکانا، مسکن، مکان
شعر
ہوئے مر کے ہم جو رسوا ہوئے کیوں نہ غرق دریا
نہ کبھی جنازہ اٹھتا نہ کہیں مزار ہوتا
آئیں ہیں وہ مزار پہ گھونگھٹ اتار کے
مجھ سے نصیب اچھے ہے میرے مزار کے
مکاں ہے قبر جسے لوگ خود بناتے ہیں
میں اپنے گھر میں ہوں یا میں کسی مزار میں ہوں
मज़ार के हिंदी अर्थ
مَزار کے مترادفات
مَزار کے قافیہ الفاظ
مَزار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَزار)
مَزار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔