تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزار" کے متعقلہ نتائج

تَوْسِیْع

وسعت، کشادگی، پھیلاؤ، وسیع کرنا

تَوسِیْع ذات

تَوْسِیْعِ زَبان

زبان میں نئے الفاظ اور محاورے زیادہ کرنا

تَوسِیعِ اِشاعَت

کسی چیز کی اشاعت کو زیادہ کرنا

تَوسِیْعِ مِیْعَاد

تَوْسِیعِ مُلازَمَت

متعین عمر یا ملازمت جب پوری ہوجائے تو پنشن مل جاتی ہے، خاص لوگوں کو اس سے زیادہ عرصہ کے لئے بھی نوکری میں رکھ لیا جاتا ہے، اسے توسیع ملازمت کہا جاتا ہے

تَوسِیعی لِکْچَر

نصاب تعلیم کے علاوہ کسی خاص موضوع پر تقریر، اضافی تقریر جو بالعموم اس فن کے ماہر سے سنی یا کرائی جاتی ہے.

تَوشیع

اشاعت، نشر.

تَوسِیعی خُطُوط

بیرونی خطوط یا لائنیں (outline)، بڑھائے ہوئے خطوط.

تَوسِیعی

توسیع (رک) سے منسوب یا متعلق.

محکمۂ توسیع تعلیم

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزار کے معانیدیکھیے

مَزار

mazaarमज़ार

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: طنزاً

اشتقاق: زارَ

مَزار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ع) زیارت کرنے کی جگہ۔ درگاہ۔آستانہ۔ اکثر اطلاق اس لفظ کا قبر پر کرتے ہیں۔؎
  • زیارت کرنے کی جگہ، بزرگوں کا مقبرہ، درگاہ، آستانہ، بزرگوں کا مرقد، (عموماً) قبر، گور، مرقد
  • (طنزاً) ٹھکانا، مسکن، مکان

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَضار

مضرت کی جمع، بہت سے ضرر، نقصانات

شعر

English meaning of mazaar

Noun, Masculine

मज़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समाधि स्थल, दरगाह, किसी सूफ़ी बुज़ुर्ग की क़ब्र
  • कोई दर्शनीय स्थल, श्राइन, बड़ों का तीर्थ, दरगाह, आस्ताना, तीर्थ, दर्शन का स्थान, क़ब्र, समाधि, मक़बरा
  • वह स्थान जहाँ लोग ज़ियारत या दर्शन करने जाते हैं; दरगाह; समाधिस्थल
  • कब्र।

مَزار کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone