تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَزَہ ہونا

لطف ہونا ؛ تماشا ہونا ، انوکھی بات ہونا ۔

مَزَہ نَہ ہونا

لطف نہ ہونا، حظ باقی نہ رہنا

مَزَہ لگا ہونا

چاٹ پڑنا، چسکا ہونا

مَزَہ پِھیکا ہونا

بے لطف ہو جانا ، لطف نہ آنا ۔

مَزَہ کِرکِرا ہونا

رنگ میں بھنگ پڑنا، بے لطفی ہونا

مَزَہ زَہر ہونا

ذائقہ تلخ ہونا، لطف جاتا رہنا

مَزَہ کَھنڈِت ہونا

بے لطفی ہونا ، عیش میں خلل آنا

مَزَہ فَراموش ہونا

لطف بھول جانا، مزہ باقی نہ رہنا

کان بَدْ مَزَہ ہونا

سننا ناگوار ہونا کی جگہ، کانوں کو ناگوار گزرنا، سماعت پر بار ہونا

مِزاج بے مَزَہ ہونا

طبیعت خراب ہونا ، طبیعت کا ناساز ہونا ، بیمار ہونا ، علیل ہونا ۔

جی بَد مَزَہ ہونا

طبیعت خراب ہونا ، بیمار ہونا.

طَبِیعَت بے مَزَہ ہونا

(فکر یا رن٘ج و غم کے ہجوم میں) بیزاری اور وحشت ہونا ، سخت جی اُکتانا ، تھک جانا ، بے لطف ہونا .

مِزاج بَد مَزَہ ہونا

طبیعت ناساز ہونا، کسی واقعے یا صورتِ حال سے طبیعت کا مائل بہ خرابی ہونا

طَبِیعَت بَد مَزَہ ہونا

(فکر یا رن٘ج و غم کے ہجوم میں) بیزاری اور وحشت ہونا ، سخت جی اُکتانا ، تھک جانا ، بے لطف ہونا .

مُنہ کا مَزَہ خَراب ہونا

ذائقہ خراب ہونا ، بے مزہ ہونا ۔

مُنہ کا مَزَہ کِرکِرا ہونا

منھ کا مزہ بگڑنا ؛ طبیعت مکدر ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزَہ ہونا کے معانیدیکھیے

مَزَہ ہونا

maza honaaमज़ा होना

محاورہ

مَزَہ ہونا کے اردو معانی

  • لطف ہونا ؛ تماشا ہونا ، انوکھی بات ہونا ۔

मज़ा होना के हिंदी अर्थ

  • लुतफ़ होना , तमाशा होना, अनोखी बात होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words