تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیعَت بَد مَزَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

طَبِیعَت بَد مَزَہ ہونا

(فکر یا رن٘ج و غم کے ہجوم میں) بیزاری اور وحشت ہونا ، سخت جی اُکتانا ، تھک جانا ، بے لطف ہونا .

جی بَد مَزَہ ہونا

طبیعت خراب ہونا ، بیمار ہونا.

طَبِیعَت بے مَزَہ ہونا

(فکر یا رن٘ج و غم کے ہجوم میں) بیزاری اور وحشت ہونا ، سخت جی اُکتانا ، تھک جانا ، بے لطف ہونا .

مِزاج بَد مَزَہ ہونا

طبیعت ناساز ہونا، کسی واقعے یا صورتِ حال سے طبیعت کا مائل بہ خرابی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیعَت بَد مَزَہ ہونا کے معانیدیکھیے

طَبِیعَت بَد مَزَہ ہونا

tabii'at bad-maza honaaतबी'अत बद-मज़ा होना

طَبِیعَت بَد مَزَہ ہونا کے اردو معانی

  • (فکر یا رن٘ج و غم کے ہجوم میں) بیزاری اور وحشت ہونا ، سخت جی اُکتانا ، تھک جانا ، بے لطف ہونا .

तबी'अत बद-मज़ा होना के हिंदी अर्थ

  • (फ़िक्र या रंज-ओ-ग़म के हुजूम में) बेज़ारी और वहशत होना, सख़्त जी उकताना, थक जाना, बे-लुत्फ़ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبِیعَت بَد مَزَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیعَت بَد مَزَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words