تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت کے معانیدیکھیے
مَوت کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- جسم سے روح نکل جانے کی صورت حال، انتقال، وفات، رحلت، مرگ، اجل (زندگی کے مقابل)
- (تصوف) اصطلاح میں موت اس کو کہتے ہیں کہ سالک اپنے نفس کی خواہشات کا قلع قمع کر دے اور لذات اور شہوات اور مقتضیات طبعیہ بد کی طرف میلان نہ کرے
- (مجازاً) شامت، خرابی، برائی، مشکل، پریشانی
- تباہی، فنا، فنا کا باعث، بربادی، نیستی، نابودی، زوال
شعر
موت کا بھی علاج ہو شاید
زندگی کا کوئی علاج نہیں
موت کا ایک دن معین ہے
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا
میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا
رہتا ہے عبادت میں ہمیں موت کا کھٹکا
ہم یاد خدا کرتے ہیں کر لے نہ خدا یاد
English meaning of maut
Noun, Feminine, Singular
मौत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- मरने की अवस्था या भाव, आत्मा के शरीर छोड़ने की अवस्था, मरण, मृत्यु, देहांत, निधन, जीवन समाप्त होना
-
( लाक्षणिक) मुश्किल, कठिनाई, परेशानी, ख़राबी
विशेष - इस्तिलाह= किसी शब्द का वह अर्थ जो किसी शास्त्र विशेष में किसी निर्दिष्ट भाव या उद्देश्य के लिए संकेत मान लिया गया हो, परिभाषा - क़ला'-क़मा'= गिराना, तोड़-फोड़, दमन
- विनाश, बरबादी
- तबाही, विनाश, विनाश का कारण, विनष्टि, अस्तित्वहीनता, न होने की अवस्था, पतन
مَوت کے مترادفات
مَوت کے متضادات
مَوت سے متعلق محاورے
مَوت سے متعلق کہاوتیں
مَوت کے قافیہ الفاظ
مَوت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوت)
مَوت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔