تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوسَم بَہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوسَم بَہار کے معانیدیکھیے
مَوسَم بَہار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- درختوں کی ہریالی اور پھولوں کے کھلنے کا موسم جو فروری سے اپریل تک رہتا ہے، بہار کا موسم، بہار کا زمانہ پھاگن (مارچ ۔ اپریل) کا مہینہ
- (مجازاً) خوشی یا عروج کا زمانہ
شعر
تیرے آنے کا انتظار رہا
عمر بھر موسم بہار رہا
قفس سے دور سہی موسم بہار تو ہے
اسیرو آؤ ذرا ذکر آشیاں ہو جائے
اسی کو دشت خزاں نے کیا بہت پامال
جو پھول سب سے حسیں موسم بہار میں تھا
English meaning of mausam-e-bahaar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the vernal season (comprising chait and Baisakh, or from the middle of March to that of May), the season of spring
- (Metaphorically) the time of happiness and prosperity
मौसम-ए-बहार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- पेड़ों की हरियाली और फूलों के खिलने का मौसम जो फरवरी से अप्रैल तक रहता है, बसंत ऋतु का मौसम, फागुन (मार्च-अप्रैल) का महीना, वसंत ऋतु, वसंत काल
- (लाक्षणिक) सुख या समृद्धि का समय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوسَم بَہار)
مَوسَم بَہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔