تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُونہ" کے متعقلہ نتائج

مُونہ

رک : منہ (مع تحتی الفاظ) ۔

مُونہی

مونہہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، منھ کا ، چہرے یا دہانے والا ۔

مُونہان

(سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں منھ کے اندر دانے یا چھالے سے پڑجاتے ہیں ۔

مُونہہ

منھ (رک) کا ایک املا ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُونہاں

(تارکشی) تارکشی کے تار کا بارے میں آنے کے لائق نوک دار بنا ہوا سرا

مُونہا مُنْھ

رک : منہا منھ ۔ راستے کے دہنے بائیں بڑے بڑے عمیق غار ملتے ہیں ان سب میں سرسبز درخت گویا مونہا منہ بھرے ہوئے ہیں ۔

مُونہا مُونہہ

رک : منہا منھ ۔ خم کو دیکھا کہ مونہا مونہہ اشرفیاں بھری ہیں ۔

مُونْہ چُنْگ

منھ میں دبا کر انگلی سے بجانے کا ایک ساز، چنگ

مُونْہ لَگانا

رک : منہ نہ لگانا ، پاس پھٹکنے نہ دینا ؛ قابل اعتنا نہ سمجھنا ۔

مُونْہ سے پُھوٹْنا

(تحقیراً) منہ سے بولنا ، کچھ کہنا ۔

مُونْہ پیٹ لینا

رنج و غم کرنا ، ماتم کرنا ۔

مُونْہ پھیر لینا

رُوگردانی کرنا ، بے مروّتی کرنا ۔

مُونْہ بَنا لینا

ناراض ہوجانا ۔

مُونْہ زوری کَرنا

رک : منہ زوری کرنا ۔

مونْہا ہونا

باہم آزردگی و رنجش ہونا ، دوبدو جھگڑا ہونا

مُونْہ پے کالَک لَگانا

رک : منہ پہ کالک لگانا ، رسوا ہونا ۔

مُونْہ میں صَندَل لَگانا

سرخ رُو کرنا ۔

مُونْہ میں پانی بَھر آنا

رک : منہ میں پانی بھر آنا ۔

مُونْہ سے دُھواں نَہ نِکَل سَکنا

زبان سے کوئی بات نہ کہنا ، رازداری سے کام لینا ۔

مونہا موہی ہونا

باہم آزردگی و رنجش ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُونہ کے معانیدیکھیے

مُونہ

muu.nhमूँह

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

مُونہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : منہ (مع تحتی الفاظ) ۔

Urdu meaning of muu.nh

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha mu.nh (maatahtii alfaaz)

مُونہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُونہ

رک : منہ (مع تحتی الفاظ) ۔

مُونہی

مونہہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، منھ کا ، چہرے یا دہانے والا ۔

مُونہان

(سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں منھ کے اندر دانے یا چھالے سے پڑجاتے ہیں ۔

مُونہہ

منھ (رک) کا ایک املا ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُونہاں

(تارکشی) تارکشی کے تار کا بارے میں آنے کے لائق نوک دار بنا ہوا سرا

مُونہا مُنْھ

رک : منہا منھ ۔ راستے کے دہنے بائیں بڑے بڑے عمیق غار ملتے ہیں ان سب میں سرسبز درخت گویا مونہا منہ بھرے ہوئے ہیں ۔

مُونہا مُونہہ

رک : منہا منھ ۔ خم کو دیکھا کہ مونہا مونہہ اشرفیاں بھری ہیں ۔

مُونْہ چُنْگ

منھ میں دبا کر انگلی سے بجانے کا ایک ساز، چنگ

مُونْہ لَگانا

رک : منہ نہ لگانا ، پاس پھٹکنے نہ دینا ؛ قابل اعتنا نہ سمجھنا ۔

مُونْہ سے پُھوٹْنا

(تحقیراً) منہ سے بولنا ، کچھ کہنا ۔

مُونْہ پیٹ لینا

رنج و غم کرنا ، ماتم کرنا ۔

مُونْہ پھیر لینا

رُوگردانی کرنا ، بے مروّتی کرنا ۔

مُونْہ بَنا لینا

ناراض ہوجانا ۔

مُونْہ زوری کَرنا

رک : منہ زوری کرنا ۔

مونْہا ہونا

باہم آزردگی و رنجش ہونا ، دوبدو جھگڑا ہونا

مُونْہ پے کالَک لَگانا

رک : منہ پہ کالک لگانا ، رسوا ہونا ۔

مُونْہ میں صَندَل لَگانا

سرخ رُو کرنا ۔

مُونْہ میں پانی بَھر آنا

رک : منہ میں پانی بھر آنا ۔

مُونْہ سے دُھواں نَہ نِکَل سَکنا

زبان سے کوئی بات نہ کہنا ، رازداری سے کام لینا ۔

مونہا موہی ہونا

باہم آزردگی و رنجش ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُونہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُونہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone