تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوجِ سَراب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوجِ سَراب کے معانیدیکھیے
مَوجِ سَراب کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- سراب کی لہر، وہ لہر جو سراب میں نظر آتی ہے
- وہ لہر جو ریت کے چمکنے سے نظر آتی ہے، مراد : دھوکا، فریب (ریت میں نظر آنی والی لہر وہ واقعتا ہوتی نہیں اور محض فریب ِنظر ہوتی ہے)
شعر
ہوا کی گود میں موج سراب بھی ہوگی
گریں گے پھول تو ٹھہرے گی گرد شاخوں پر
English meaning of mauj-e-saraab
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- wave of mirage, glittering sand in the desert which looks like a wave in motion from afar, a deception
मौज-ए-सराब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रेत की लहरें जो चमकने पर दूर से पानी जान पड़ती हैं, धोका, फ़रेब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوجِ سَراب)
مَوجِ سَراب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔