تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَطْلَب کے واسْطے گَدھے کو باپ بَناتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

ضَرُورَت کے وَقْت گَدھے کو باپ بَناتے ہیں

مجبوری میں ہر کسی کی خوشامد کرنی پڑتی ہے، عالم ناچاری میں آدمی کو سب کچھ کرنا پڑتا ہے، مجبوری کے وقت اپنے سے پست آدمی کی بھی خوشامد کرنا پڑتی ہے

غَرَض کے لِیے گَدھے کو باپ بَناتے ہَیں

حاجت مند کو رذیل کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَطْلَب کے واسْطے گَدھے کو باپ بَناتے ہیں کے معانیدیکھیے

مَطْلَب کے واسْطے گَدھے کو باپ بَناتے ہیں

matlab ke vaaste gadhe ko baap banaate hai.nमतलब के वास्ते गधे को बाप बनाते हैं

ضرب المثل

مَطْلَب کے واسْطے گَدھے کو باپ بَناتے ہیں کے اردو معانی

  • غرض نکالنے کے لیے ادنیٰ کی بھی خوشامد کرتے ہیں

मतलब के वास्ते गधे को बाप बनाते हैं के हिंदी अर्थ

  • ग़रज़ निकालने के लिए अदना की भी ख़ुशामद करते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَطْلَب کے واسْطے گَدھے کو باپ بَناتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَطْلَب کے واسْطے گَدھے کو باپ بَناتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words