تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَطْلَب بَراری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَطْلَب بَراری کے معانیدیکھیے
مَطْلَب بَراری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کام نکالنا، حصول مدعا، حاجت روائی
شعر
کبھی سر پاؤں پر رکھنا کبھی قربان کہہ اٹھنا
ہمیں تھوڑا سا ڈھب آتا تو ہے مطلب براری کا
English meaning of matlab-baraarii
Noun, Feminine
- attaining one's object, gaining one's desire or objective
- prove selfish
मतलब-बरारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- स्वार्थ सिद्ध करना, ग़रज़ निकालना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَطْلَب بَراری)
مَطْلَب بَراری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔