تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَتاع ہَستی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَتاع ہَستی کے معانیدیکھیے
مَتاع ہَستی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زندگی کی متاع، دولتِ حیات
- عزیز چیز
شعر
جو بانٹتے ہیں متاع ہستی انہیں یہ افشاںؔ ذرا بتا دو
جو میں نے مانگا ہے حق ہے میرا مجھے یہ کہنے میں ڈر نہیں ہے
جب لٹی اپنی متاع ہستی
ایک شعلہ سا مرے گھر سے اٹھا
وہ شوق کہ تھا متاع ہستی
اب جی کا وبال ہو گیا ہے
English meaning of mataa'-e-hastii
Noun, Feminine
- wealth of life
- favourite thing
मता'-ए-हस्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जीवन का धन
- प्रिय वस्तु
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَتاع ہَستی)
مَتاع ہَستی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔