تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْتِ اَلَسْت" کے متعقلہ نتائج

اَلَسْت

خلقت عالم سے پہلے عالم اروح میں خدائے تعالیٰ کے حضور اس کی الوہیت کا قول و اقرار (ادبیات میں بطور تلمیح روز یا عہد وغیرہ کے ساتھ مستعمل)، میثاق (قرآن پاک میں آیا ہے کہ خدائے تعالیٰ نے خلقت کائنات سے پہلے جب انسانوں کی روحیں پیدا کیں تو ان سے خطاب فرمایا: الست بربکم، (کیا میں تمھارا رب نہیں ہوں؟) انہوں نے جواب دیا 'بلیٰ' (کیوں نہیں؟ تو ہی ہمارا رب ہے)

اَلَسْتی

الست (رک) سے منسوب .

alastrim

جَدّی کاذَب

اَلَسْتُ بِرَبِّکُم

اَلَسْتُ

خلقت عالم سے پہلے عالم اروح میں خدائے تعالیٰ کے حضور اس کی الوہیت کا قول و قرار (ادبیات میں بطور تلمیح، روز یا عہد وغیرہ کے ساتھ مستعمل)، میثاق (قرآن پاک میں آیا ہے کہ خداے تعالیٰ نے خلقت کائنات سے پہلے جب انسانوں کی روحیں پیدا کیں تو ان سے خطاب فرمایا) 'الست بربکم' (کیا میں تمھارا رب نہیں ہوں) انہوں نے جواب دیا 'بلیٰ' (کیوں نہیں تو ہی ہمارا رب ہے)

اَلَسْٹَر

ایک قسم کا لمبا ڈھیلا ڈھالا چوغے نما گرم کشمیرے وغیرہ کا لباس، جس میں گاہے پیٹی بھی لگی ہوتی ہے، اوورکوٹ

alas the day

وہ دن ڈوبے

اِلَسْتا بِلَسْتا

شاداں و فرحاں، خوش و خرم، مگن

اِلَسْتی بِلَستی

الستا بلستا(رک) کی تانیث.

elasticated

ربڑ کی آمیزش سے بنایا ہوا (کپڑا، پارچہ).

اَلْسَٹ

رک : الس.

اَلْسِیْٹ

elasticity

لَچَک

اَلْساہَٹ

سستی، کاہلی

elastic

لَچَک دار

elastomer

قدرتی یا مصنوعی ربڑ یا مماثل پلاسٹک کی شے.

اِلاسْٹِک

لیچیلی چیز جو کھینچ کر چھوڑ دینے پر اپنی اصلی جگہ آجائے، ربڑ یا فیتہ

اَہلِ اُسْتوہ

مصیبت زدہ لوگ

وَعْدَۂ اَلَسْت

روز ازل کا وعدہ، اللہ تعالٰی اور انسان کے مابین پیمان جس کا ذکر قرآن میں آیا ہے، روز اول کا قول و قرار، خلقت، عالم سے پہلے عالم ارواح میں خدائے تعالٰی کے حضور اس کی الوہیت کا قول و قرار

شَرابِ اَلَسْت

مراد : روزِ الست کا اقرار (اَلَسْتُ بِرَبِّکُم = کیا میں تمھارا رب نہیں ہوں ؟ یہ فقرہ ازل میں اللہ تعالیٰ نے روحوں سے مخاطب ہو کر کہا تھا روحوں نے اس کے جواب میں اقرار عبودیت کیا تھا (قالوا بلیٰ) ؛ (مجازاً) عشقِ حقیقی کی شراب .

دَلِیلِ اَلَسْت

نبوت ، گواہی ، انسان کے پیمان کی طرف اشارہ ، (قرآن پاک کی آیت الست بربکم کی طرف اشارہ ہے) مراد یہ ہے کی مخلوق کے وجود سے خالق کا وجود سمجھ میں آتا ہے .

مِیثاقِ اَلَست

رک : میثاق ازل جو زیادہ مستعمل ہے ۔

پَیمانِ اَلَسْت

وہ عہد جو روز ازل خدا نے تمام ارواح کو جمع کرکے لیا تھا اور سوال کیا تھا کہ الست برہکم (کیا میں تمہارا پروردگار نہیں ہوں؟) اور تمام روحوں نے جواب دیا کہ قالو بلیٰ (کہا ہاں)

عَہْدِ اَلَسْت

روز ازل کا وعدہ ، اللہ تعالیٰ اور انسان کے مابین پیمان جس کا ذکر قرآن میں ایا ہے، روز اوّل کا قول و قرار، خلفت عالم سے پہلے عالم اروح میں خدائے تعالیٰ کے حضور اس کی الوہیت کا قول و قرار

روزِ اَلَسْت

روزِ ازل جب اللہ تعالیٰ نے ارواح سے اپنی الوہیت کا اِقرار اور عہد لیا روزِ میثاق

وَعدَۂ اَلَسْت وَفا ہونا

وعدئہ الست وفا کرنا کا لازم

وَعدَۂ اَلَسْت وَفا کَرنا

خدا کی توحید اور ربوبیت کو ماننا اور اس کے تقاضے پورے کرنا، خدا کو خدا سمجھنے کا پیمان نبھانا

اَلْسیٹ باز

رک : السیٹیا.

مَئے اَلَست

تصوف: شراب معرفت، عشق الٰہی، مجازاً: اُلوہیت کا اقرار جو روحوں نے روز الست میں کیا تھا، عشق حقیقی

صُبْحِ اَلسْت

اس دن کی صبح جس دن خدا نے تمام روحوں کو بیک وقت یکجا کر کے اپنی الوہیت کا اقرار لیا تھا ، روزِ الست.

مَسْتِ اَلَسْت

انتہائی نشہ آور، الہویت کے نشہ میں

مَسْتِ اَلَسْت

اس دن کا مست جس روز خدا نے تمام روحوں سے پوچھا تھا کہ الست بربکم یعنی کیا میں تمھارا پروردگار نہیں ہوں تو سب نے جواب دیا تھا ’’ بلیٰ‘‘ یعنی ہاں ، مست ازلی ، خدا تعالیٰ کی محبت میں کامل مست ؛ (مجازا ً) ہمیشہ کا مست ، سرشار ۔

یَوم اَلَسْت

روزِ اوّل، وہ دن جب اللہ تعالیٰ نے تمام ارواح سے اقرار لیا تھا کہ "اَلَسْت بربکم" کیا میں تمھارا رب نہیں ہوں؟ سب نے کہا "قابو ! بلیٰ" بے شک تو ہماراہے

illustrative

مِثالی

اَلْسیٹھ باز

رک : السیٹیا.

illustrated

صاف کرنا

اَلْسَٹی

رک : السٹ.

اَلْسَٹا

رک : السٹ.

اَلْسیٹْیا

رک: السٹ/السیٹھ جس کی یہ صفت (فاعلی) ہے، بد دیانت، بے ایمان، دغا باز

اَلْسیٹِھیا

رک : السٹ / السیٹھ جس کی یہ صفت (فاعلی) ہے .

illustrate

مِثال

oleaster

جنس Elaeagnus کے مختلف پودوں میں سے کوئی،اکثر کانٹے دار جن میں سدا بہار چر می دبیز قسم کے پتّے لگتے ہیں، خصوصاً E. angustifoliaجس میں زیتون کی شکل کے زردی مائل پھل لگتے ہیں؛ اسے Russian olive (روسی زیتون) بھی کہتے ہیں۔.

ulster

کھردرے کپڑے کا لمبا ڈھیلا ڈھالا اوور کوٹ۔.

alsatian

لندن کے نواح میں السیشیا یا وہائیٹ فرائزر سے متعلق

ileostomy

ایک عمل جراحی جس میں لفائف کو پیٹ سے باہر نکال کر فضلے کی نکاسی کا راستہ بناتے ہیں،لفائفی تفویہ۔.

ulsterman

آئر لینڈ کے مقام السٹر کا رہنے والا۔.

اَلْسیٹھ

(چلتے چلاتے کام میں) اڑْنگا، چھگڑا ، بکھیڑا ، الجھاؤ.

illustrious

نُمایاں

oil stone

بَٹّی

illustrator

نقّاش ، تزئین کار جو کتاب، رسالے وغیرہ کی آرائش کرے۔.

illustration

تَصْوِیر

illustriousness

بزرگی

اَعْلیٰ سَطْحِی

سرکاری یا غیر سرکاری دفاتر سے متعلق وہ مجلس مشاورت جس میں اعلیٰ حکام شرکت کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْتِ اَلَسْت کے معانیدیکھیے

مَسْتِ اَلَسْت

mast-e-alastमस्त-ए-अलस्त

اصل: عربی

وزن : 22121

مَسْتِ اَلَسْت کے اردو معانی

اسم

  • انتہائی نشہ آور، الہویت کے نشہ میں

شعر

English meaning of mast-e-alast

Noun

  • drunk with divine love, highly intoxicated

मस्त-ए-अलस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • दिव्य प्रेम के नशे में, अत्यधिक नशे में
  • फा. अ. वि. जो प्रकृति से मस् हो, जो हर समय मस्त रहता हो, वह मस्त जो ब्रह्मलीन हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْتِ اَلَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْتِ اَلَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone