تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَعْدَۂ اَلَسْت" کے متعقلہ نتائج

وَعْدَۂ اَلَسْت

روز ازل کا وعدہ، اللہ تعالٰی اور انسان کے مابین پیمان جس کا ذکر قرآن میں آیا ہے، روز اول کا قول و قرار، خلقت، عالم سے پہلے عالم ارواح میں خدائے تعالٰی کے حضور اس کی الوہیت کا قول و قرار

اردو، انگلش اور ہندی میں وَعْدَۂ اَلَسْت کے معانیدیکھیے

وَعْدَۂ اَلَسْت

vaa'da-e-alastवा'दा-ए-अलस्त

اصل: عربی

وزن : 212121

وَعْدَۂ اَلَسْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خلقت عالم سے پہلے عالم ارواح میں انسانوں کا اﷲ تعالیٰ کے حضور اس کی ربوبیت ، توحید ، الوہیت وغیرہ کا اقرار ، خدا کو خدا سمجھنے کا وعدہ ، پیمانِ الست (اَلَستُ بِرَبِّکُم کی طرف اشارہ) ۔
  • روز ازل کا وعدہ، اللہ تعالٰی اور انسان کے مابین پیمان جس کا ذکر قرآن میں آیا ہے، روز اول کا قول و قرار، خلقت، عالم سے پہلے عالم ارواح میں خدائے تعالٰی کے حضور اس کی الوہیت کا قول و قرار

English meaning of vaa'da-e-alast

Noun, Masculine

  • admission of submission to God, the saying of very firs day

वा'दा-ए-अलस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रथम दिन की प्रतिज्ञा, प्रथम दिन को मनुष्यों द्वारा ईश्वर से की गई प्रतिज्ञा

وَعْدَۂ اَلَسْت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَعْدَۂ اَلَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَعْدَۂ اَلَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone