تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَسْنَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْنَد کے معانیدیکھیے
مَسْنَد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۔(ع)(اصطلاح علم نحو) خبر۔
- تکیہ، گاؤتکیہ
- گدی، تخت، سنگھاسن
- تکیہ لگاکر بیٹھنے کی جگہ، تکیہ گاہ، امیرانہ گدی، چار بالش، نہالی، ایک قسم کا مکلف بستر جس پر امیر لوگ پشت اور دونوں پہلوؤں میں تکیہ لگاکر بیٹھتے ہیں
- دولھا اور دلہن کے بیٹھنے کے لیے بچھایا جانے والا مکلف، بچھونا، فرش
- شعبہ، اِدارہ، کرسی
- عہدہ
- صفت۔ وہ فرش جس پر اُمرا بیٹھتے ہیں
شعر
تری مسند پہ کوئی اور نہیں آ سکتا
یہ مرا دل ہے کوئی خالی اسامی تو نہیں
نام اس کا آمریت ہو کہ ہو جمہوریت
منسلک فرعونیت مسند سے تب تھی اب بھی ہے
English meaning of masnad
Noun, Feminine
- academic chair
- large cushion
- large cushion seat, seat of honour
- masnad, masnud, throne
- seat
- seat of honour
मसनद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आसन, गद्दी
- एक प्रकार का गोल, लंबोतरा. तथा बड़ा तकिया। गाव-तकिया।
- वह स्थान जहाँ उक्त प्रकार का तकिया रखा रहता है।
- अ. पु. तकिया लगाकर बैठने की जगह, वह फ़र्श जिस पर प्रतिष्ठित जन बैठते हैं, बड़ा तकिया।
संज्ञा, पुल्लिंग
- लंबी बेलनाकार तकिया; गावतकिया
- उक्त प्रकार की तकिया लगा कर बैठने की जगह
- अमीरों के बैठने की गद्दी।
مَسْنَد کے مترادفات
مَسْنَد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَسْنَد)
مَسْنَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔