تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِش خیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش خیز کے معانیدیکھیے
آتِش خیز کے اردو معانی
صفت
- آگ اور شعلے برسانے والا، چنگاریاں دینے والا، آتشیں، گرم
- تابناک، لال بھبوکا، روشن
- دل میں اثر کرنے والا، جیسے: دم آتش فشاں، داستان آتش فشاں
صفت
- (ارض) وہ پہاڑ جس میں لاوا بھرا ہو، لاوا اگلنے والا پہاڑ، جوالا مکھی
English meaning of aatish-KHez
Adjective
- incendiary, inflammatory
आतिश-ख़ेज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आग अंगारे बरसाने वाला, चिनगारियाँ देने वाला, अग्नि जैसा, गर्म
- प्रकाशमान, ज्योतिर्मय, लाल-भबुका, रौशन
- दिल को प्रभावित करने वाला, जैसे: दम-ए-आतिश-फ़िशाँ, दास्तान-ए-आतिश-फ़िशाँ
विशेषण
- (भूगर्भ) वह पहाड़ जिसमें लावा भरा हो, लावा उगलने वाला पहाड़, ज्वालामुखी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِش خیز)
آتِش خیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔