تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِش آمیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش آمیز کے معانیدیکھیے
آتِش آمیز کے اردو معانی
صفت
- اشتعال سے بھرا ہوا (بیشتر لفظ یا زبان وغیرہ کےلیے)
- جس میں آگ ملی ہوئی ہو، (مجازاً) جو حرارت وار گرمی پیدا کرے
شعر
آتش آمیز ہے دریاؤں میں پانی کا مزاج
آب کش پیاس بجھاتے ہوئے مر جائیں گے
اشک سے لگ گئی آگ قرطاس کو آہ نے میرا آئینہ پگھلا دیا
جتنا ممکن ہو اس سے حذر کیجیے میری آب و ہوا آتش آمیز ہے
आतिश-आमेज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- उत्तेजना से भरा हुआ (अधिकतर शब्द अथवा भाषा इत्यादि केलिए)
- जिस में आग मिली हुई हो, (लाक्षणिक) जो अत्यधिक गर्मी पैदा करे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِش آمیز)
آتِش آمیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔