تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"masker" کے متعقلہ نتائج
masker کے لیے اردو الفاظ
masker کے اردو معانی
اسم
- نقاب پوش
- چہرہ لگانے والا
masker के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नकाबपोश
- चेहरा लगाने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُوسِیقار
ایک پرند کا نام، جس کی چونچ میں بہت سے سوراخ ہوتے ہیں اور ان میں سے طرح طرح کی آوازیں نکلتی ہیں، قُقْنُس بھی اسی کو کہتے ہیں، کہتے ہیں اس کے نغموں سے جنگل میں آگ لگ جاتی ہے
مُسْکُراؤنا
ایسی وضع بنانا جس سے معلوم ہو کہ ہنسنا چاہتے ہیں، ایسی کم ہنسی جس میں دانت نہ نکلے اور نہ ہی کوئٰ آواز نکلے، بہت آہستہ سے ہنسنا تبسم کرنا، ہونٹوں ہی ہونٹوں میں ہنسنا
مَسا کَرکے
زیادہ سے زیادہ، تخمیناً، تقریباً، انتہائی طور پر، بمشکل تمام، دقت کے ساتھ، زیادہ سے زیادہ یعنی بہت تھوڑا سا، قلیل مقدار میں، کھینچ تان کے
مِسّی کَرْنا
نوچی کے سر ڈھکے جانے یعنی سہاگن ہونے کی خوشی میں برادری کی دعوت دینا اور ناچ کرنا، (طوائفوں کی اصطلاح) کسبیوں میں نتھ اتروائی کی رسم نوچی کا ازالۂ بکر کرنا
مُشْک رَنْگ
مشک کے رنگ کا ، مشکی ، سیاہی مائل ، بھورا ، کالا ؛ (محبوب کے سیاہ بالوں کی صفت کے لیے مستعمل) ۔
مِیثاق آدَم
وہ اقرار جو اﷲ تعالیٰ نے حضرت آدم ؑ سے لیا تھا کہ وہ اﷲ تعالیٰ کی خود اطاعت کریں گے اور دوسروں سے اطاعت کرائیں گے ؛ مراد: میثاق ازل (رک) ۔
مِیثاقِ اَربَعَہ
وہ معاہدہ جو ۱۹۲۲ء میں برطانیہء عظمیٰ ، ریاست ہائے متحدہ امریکا ، فرانس اور جاپان (چاروں) کے مابین بحرالکاہل کے متعلق ہوا تھا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (masker)
masker
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔