تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْکُراہَٹ" کے متعقلہ نتائج

مُسْکُراہَٹ

مسکرانے کی حالت، دبی دبی ہنسی، تبسم، خفیف ہنسی

مُسْکُراہَٹ آنا

ہنسی ظاہر ہونا ۔

مُسْکُراہَٹ کھیلْنا

دبی دبی ہنسی ظاہر ہونا ۔

مُسْکُراہَٹ دَوڑْنا

رک : مسکراہٹ آنا ۔

پِھیکی مُسْکُراہَٹ

بناوٹی ہنسی (جو دل سے نہ ہو) کھسیانی ہنسی

پوپْلی مُسْکُراہَٹ

پوپلے من٘ھ سے ہن٘سنے یا مسکرانے کا عمل .

مَوت آلُودَہ مُسْکُراہَٹ

آخری وقت کی مسکراہٹ جس میں بے کسی، بے بسی ہوتی ہے

مَعْنیٰ خیز مُسْکُراہَٹ

ایسی مسکراہٹ جس میں کوئی خاص یا اہم بات پوشیدہ ہو، رمزیت سے پر مسکراہٹ

لَبوں پَر مُسْکُراہَٹ کھیلْنا

ہون٘ٹوں پر مسکراہٹ آنا.

مَعْنیٰ خیز مُسْکُراہَٹ کھیلْنا

ہونٹوں پر گہری مسکراہٹ آجانا ، خاص انداز کی مسکراہٹ جو کوئی گہرے معنی لیے ہوئے ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْکُراہَٹ کے معانیدیکھیے

مُسْکُراہَٹ

muskuraahaTमुस्कुराहट

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

مُسْکُراہَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مسکرانے کی حالت، دبی دبی ہنسی، تبسم، خفیف ہنسی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of muskuraahaT

Noun, Feminine

  • smile

मुस्कुराहट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुस्कराने की अवस्था या भाव, मंदहास

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْکُراہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْکُراہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone