تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسِیل" کے متعقلہ نتائج

مَثِیل

مانند، مثل، نظیر، مثنیٰ، ویسا ہیِ، ملتاجلتا، یکساں

مَسِیل

(فقہ) پانی بہنے کی جگہ ، وہ جگہ جہاں پر بارش وغیرہ کا پانی ہو ۔

مَسِیلیَت

رک : مسیلی نلی ۔

مَسِیلیات

قدرتی نالے یا مصنوعی نالیاں ، موریاں ، نالیاں ۔

مَسِیلی

مسیل (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَثِیل و عَدِیل

نقل ، ثانی ، جواب ۔

مَثِیل و نَظِیر

نقل، مثنیٰ، ویسا ہی دوسرا

مَسِیلی نَلی

(جراحی) زخم سے مائع وغیرہ کو نکالنے والی نکاسی نلی ۔

مَسِل

لمبے ریشوں پر مشتمل بافت جو تحریک پر سکڑ کر جسمانی حرکت پیدا کرتی ہے، عضو، پٹھا، مچھلی

مَسِل پُل ہونا

پٹھے کو کسی کھچاؤ یا کشاکش سے اتنا ضرر پہنچنا کہ اسے بروئے کار لانے میں سخت تکلیف ہو ، پٹھے کھنچنا ، پٹھے تننا ۔

مَسِل بَنانا

(ورزش) عضلات کے دو سروں کو سکیڑ کر ایک مخصوص شکل دینا ، اس عمل میں کہنی سے کلائی تک کا بازو کندھے کی طرف تناؤ کے ساتھ کھنچ جاتا ہے

رَقْبَۂ مَسِیل

وہ مکان یا علاقہ جس میں پانی بہتا یا گزتا ہے، نہر، نالے، کھیت وغیرہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسِیل کے معانیدیکھیے

مَسِیل

masiilमसील

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: فقہ فقہ

  • Roman
  • Urdu

مَسِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (فقہ) پانی بہنے کی جگہ ، وہ جگہ جہاں پر بارش وغیرہ کا پانی ہو ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَثِیل

مانند، مثل، نظیر، مثنیٰ، ویسا ہیِ، ملتاجلتا، یکساں

Urdu meaning of masiil

  • Roman
  • Urdu

  • (fiqh) paanii bahne kii jagah, vo jagah jahaa.n par baarish vaGaira ka paanii ho

मसील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (धर्मशास्त्र) पानी बहने की जगह, वह जगह जहाँ पर बारिश वग़ैरा का पानी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَثِیل

مانند، مثل، نظیر، مثنیٰ، ویسا ہیِ، ملتاجلتا، یکساں

مَسِیل

(فقہ) پانی بہنے کی جگہ ، وہ جگہ جہاں پر بارش وغیرہ کا پانی ہو ۔

مَسِیلیَت

رک : مسیلی نلی ۔

مَسِیلیات

قدرتی نالے یا مصنوعی نالیاں ، موریاں ، نالیاں ۔

مَسِیلی

مسیل (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَثِیل و عَدِیل

نقل ، ثانی ، جواب ۔

مَثِیل و نَظِیر

نقل، مثنیٰ، ویسا ہی دوسرا

مَسِیلی نَلی

(جراحی) زخم سے مائع وغیرہ کو نکالنے والی نکاسی نلی ۔

مَسِل

لمبے ریشوں پر مشتمل بافت جو تحریک پر سکڑ کر جسمانی حرکت پیدا کرتی ہے، عضو، پٹھا، مچھلی

مَسِل پُل ہونا

پٹھے کو کسی کھچاؤ یا کشاکش سے اتنا ضرر پہنچنا کہ اسے بروئے کار لانے میں سخت تکلیف ہو ، پٹھے کھنچنا ، پٹھے تننا ۔

مَسِل بَنانا

(ورزش) عضلات کے دو سروں کو سکیڑ کر ایک مخصوص شکل دینا ، اس عمل میں کہنی سے کلائی تک کا بازو کندھے کی طرف تناؤ کے ساتھ کھنچ جاتا ہے

رَقْبَۂ مَسِیل

وہ مکان یا علاقہ جس میں پانی بہتا یا گزتا ہے، نہر، نالے، کھیت وغیرہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone