تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسِیْح" کے متعقلہ نتائج

مَسِیحا

مراد: حضرت عیسیٰ علیہ السلام، مسیح

مَسِیحائی

مسیحا سے منسوب یا متعلق، حضرت عیسیٰ کے معجزے والی صفت کا، مسیح کے معجزے والی طاقت، اعجازنمائی، حیات بخشی

مَسِیحانَہ

مسیحائی، نئی زندگی بخشنے والا، حیات بخش، شفا دینے والا

مَسِیحا دَم

معشوق، محبوب

مَسِیحا وَشْ

दे. ‘मसीहासिफ़त', मसीइ की भाँति ।

مَسِیحا وار

مسیح کے مشابہ، مسیح کی طرح کا، مراد: مسیحی، عیسائی

مَسِیحا بَنْنا

مسیحا کا کام کرنا، بیمار کو اچھا کرنا، دکھ درد دور کرنا

مَسِیحا نَفَس

مسیحا دم، عیسیٰ نفس

مَسِیحا صِفَت

کنایۃً: معشوق

مَسِیحاؤں

Messiahs, those of the nature of Messiah

مَسِیحا نَفَسی

مسیحا نفس ہونا، مسیح کی معجزے والی طاقت، اعجاز، مسیحائی، حیات بخشی

مَسِیحا نَفَسُوں

healers, breaths of Messiah

مَسِیحا بَن جانا

علاج یا دوا بن جانا، مسئلے کا حل ٹھہرنا

مَسِیحائیاں

مَسِیحا بَن کَر آنا

مسیحا بن کر وارد ہونا، مردوں کو زندہ کرنے کے لیے آنا

مَسِیحائِیَّت

بیمار کو اچھا کرنے کا عمل، جاں بخشی، شفا بخشی، حیات بخشی، مسیحائی

مَسِیحائی کَرْنا

زندہ کرنا، مرتے کو بچانا، بیمار کو تندرست کرنا، کوئی اعجاز دکھانا

مَسِیحائی چَلْنا

مسیحائی کارگر ہونا، مسیحا کا اثر ظاہر ہونا

مَسِیحائی دِکھانا

مرتے کو بچانا، زندہ کرنا، شفا بخشنا، جاں بلب بیمار کو تندرست کرنا

مَسِیحائی کا دَم بَھرْنا

مسیحائی کا قائل ہونا، مسیحائی کا دعویٰ کرنا

مَسِیْحائیوں

miracles of Messiah

مَسِیحُ الْبَیان

بیان پر قدرت رکھنے والا، فصیح البیان، ایک خطاب

مَسِیحُ الْمُلْک

ملک کا سب سے بڑا حکیم، نہایت اعلیٰ درجے کا حاذق حکیم، نہایت ماہر حکیم، ایک خطاب جو حکیموں کو دیا جاتا ہے، حکیم اجمل خاں دہلوی کا خطاب

مَسِیح اِبْنِ مَرْیَم

بی بی مریم کے بیٹے حضرت عیسٰی، جو حضرت مریم کے بطن سے پیدا ہوئے تھے

مَسِیحُ الزَّماں

اپنے زمانے کا سب سے بڑا حکیم، کامل طبیب، ماہر معالج

مَسِیحُ الدَّجّال

دجال جو قرب ِقیامت میں پیدا ہوگا اور خدائی کا دعویٰ کرے گا، دجال، اسلامی ادبیات میں المسیح کا لفظ دو اشخاص کے لئے لقب کے طور پر مستعمل ہے، ایک حضرت عیسیٰؑ ابن مریم کے لئے اور دوسرا دجال کے لئے، دجال ملعون کا خطاب

نَفَسِ مَسِیحا

رک : نفس عیسیٰ ؑ ۔

مُرْغِ مَسِیحا

جب عیسیٰ علیہ السلام نے مرغ کی صورت بنائی اور اس میں اپنا دم پھونکا، خدا تعالیٰ نے اس کو زندہ کردیا، لیکن حضرت عیسیٰ بناتے وقت اس کی مقعد بنانا بھول گئے، خداتعالیٰ نے اسی صورت کا پرند پیدا کیا، جس کو چمگادڑ کہتے ہیں

اِعْجَازِ مَسِیْحَا

miracle of Massiah

رَشْکِ مَسِیْحا

envy of Messiah

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسِیْح کے معانیدیکھیے

مَسِیْح

masiihमसीह

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: مَسِیحاؤں

موضوعات: عیسائیت دینیات

اشتقاق: مَسَحَ

  • Roman
  • Urdu

مَسِیْح کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • مبارک، (مسیح اصل عبرانی میں ’ماشیح‘ یا ’مشیحا‘ تھا جس کے معنی مبارک کے ہیں)
  • حضرت عیسیٰ کالقب جو بطور معجزہ مردہ کو پھونک مارکے زندہ کر دیتے تھے
  • (مجازاً) جِلانے والا، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا لقب جو معجزے کے طور پر مردے کو زندہ اور اندھے اور کوڑھی کو اچھا کر دیتے تھے

    مثال اپنی زندگی میں عیسیٰ کو بے شمار مشکلات سے گزرنا پڑا

  • تیل کی مالش کیا ہوا (بنی اسرائیل کے ہاں قدیم طریقہ یہ تھا کہ کسی چیز یا کسی شخص کو جب کسی مقدس مقصد کے لیے مختص کیا جاتا تھا تو اس چیز یا اس شخص پر تیل مل کر اسے متبرک کردیا جاتا تھا)
  • (مجازاً) معشوق، محبوب جس کے پاس عاشق کے مرض کا علاج ہوتا ہے اور جو اس کو نئی جان عطا کر سکتا ہے
  • بہت سیاحت کرنے والا
  • چاندی کا ٹکڑا
  • کانا، نابینا
  • بازو
  • جھوٹا

Urdu meaning of masiih

  • Roman
  • Urdu

  • mubaarak, (masiih asal ibraanii me.n 'maashiya' ya 'mashiihaa' tha jis ke maanii mubaarak ke hai.n
  • (majaazan) jalaane vaala, hazrat i.isaa alaihi assalaam ka laqab jo mojze ke taur par marde ko zindaa aur andhe aur kau.Dii ko achchhaa kar dete the
  • tel kii maalish kyaa hu.a (banii.israa.iil ke haa.n qadiim tariiqa ye tha ki kisii chiiz ya kisii shaKhs ko jab kisii muqaddas maqsad ke li.e muKhtas kiya jaataa tha to is chiiz ya us shaKhs par tel mil kar use mutabarrik kar diyaa jaataa tha
  • (majaazan) maashuuq, mahbuub jis ke paas aashiq ke marz ka i.ilaaj hotaa hai aur jo is ko na.ii jaan ata kar saktaa hai
  • bahut sayaahat karne vaala
  • chaandii ka Tuk.Daa
  • kaanaa, naabiinaa
  • baazuu
  • jhuuTaa

English meaning of masiih

Noun, Masculine, Singular

  • The anointed, the Messiah, the Lord Jesus Christ

    Example Apni zindagi mein Isaa ko beshumar mushkilat se guzarna paDa

  • blessed, sincere
  • massaged with oil (it was the ancient tradition of Israel tribe to purify one who is specified for some auspicious work)
  • ( Metaphorically) lovely, pretty, beloved
  • one who measures or travels much
  • the bare part of a silver or gold coin, either unstamped or where the impression has worn off
  • blind
  • a liar
  • anointed, wiped, cleaned

मसीह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ईसाई धर्म के प्रवर्तक पैग़म्बर ईसा की एक उपाधि, पैग़म्बर ईसा, यीशू मसीह, धीष्ट
  • शुभ, मंगलप्रद, मंगलकारी (मसीह 'इब्रानी' (इस्राईली भाषा) का एक शब्द है वासत्व में यह 'माशीह' या 'मशीहा' था जिसका अर्थ मंगलकारी होता है।
  • (लाक्षणिक) जीवित करने वाला, यीशु की उपाधि जो अपनी चमत्कारिक शक्ति से मृतकों में फूँक मार कर ज़िंदा कर देते थे, दृष्टीहीनों और कुष्ठ रोगीयों को अच्छा कर देते थे

    उदाहरण अपनी ज़िंदगी में ईसा को बेशुमार मुश्किलात से गुज़रना पड़ा

  • तेल की मालिश किया हुआ, (इस्राईल संप्रदाय में ये प्राचीन प्रथा प्रचलित थी की जब किसी व्यक्ती को किसी पवित्र कार्य के लिए विशेष किया जाता था तो उस चीज़ या व्यक्ति पर तेल मल कर उसे पवित्र कर दिया जाता था)
  • ( लाक्षणिक) मित्र, दोस्त, प्रेमिका, महबूब जो प्रेमी की बीमारी का इलाज है और जो उसे नया जीवन दे सकता है
  • वह जिसने दूर-दूर के देशों में भ्रमण किया हो
  • चाँदी का टुकड़ा
  • काना, दृष्टिहीन
  • बाज़ू, भुजा
  • झूटा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسِیحا

مراد: حضرت عیسیٰ علیہ السلام، مسیح

مَسِیحائی

مسیحا سے منسوب یا متعلق، حضرت عیسیٰ کے معجزے والی صفت کا، مسیح کے معجزے والی طاقت، اعجازنمائی، حیات بخشی

مَسِیحانَہ

مسیحائی، نئی زندگی بخشنے والا، حیات بخش، شفا دینے والا

مَسِیحا دَم

معشوق، محبوب

مَسِیحا وَشْ

दे. ‘मसीहासिफ़त', मसीइ की भाँति ।

مَسِیحا وار

مسیح کے مشابہ، مسیح کی طرح کا، مراد: مسیحی، عیسائی

مَسِیحا بَنْنا

مسیحا کا کام کرنا، بیمار کو اچھا کرنا، دکھ درد دور کرنا

مَسِیحا نَفَس

مسیحا دم، عیسیٰ نفس

مَسِیحا صِفَت

کنایۃً: معشوق

مَسِیحاؤں

Messiahs, those of the nature of Messiah

مَسِیحا نَفَسی

مسیحا نفس ہونا، مسیح کی معجزے والی طاقت، اعجاز، مسیحائی، حیات بخشی

مَسِیحا نَفَسُوں

healers, breaths of Messiah

مَسِیحا بَن جانا

علاج یا دوا بن جانا، مسئلے کا حل ٹھہرنا

مَسِیحائیاں

مَسِیحا بَن کَر آنا

مسیحا بن کر وارد ہونا، مردوں کو زندہ کرنے کے لیے آنا

مَسِیحائِیَّت

بیمار کو اچھا کرنے کا عمل، جاں بخشی، شفا بخشی، حیات بخشی، مسیحائی

مَسِیحائی کَرْنا

زندہ کرنا، مرتے کو بچانا، بیمار کو تندرست کرنا، کوئی اعجاز دکھانا

مَسِیحائی چَلْنا

مسیحائی کارگر ہونا، مسیحا کا اثر ظاہر ہونا

مَسِیحائی دِکھانا

مرتے کو بچانا، زندہ کرنا، شفا بخشنا، جاں بلب بیمار کو تندرست کرنا

مَسِیحائی کا دَم بَھرْنا

مسیحائی کا قائل ہونا، مسیحائی کا دعویٰ کرنا

مَسِیْحائیوں

miracles of Messiah

مَسِیحُ الْبَیان

بیان پر قدرت رکھنے والا، فصیح البیان، ایک خطاب

مَسِیحُ الْمُلْک

ملک کا سب سے بڑا حکیم، نہایت اعلیٰ درجے کا حاذق حکیم، نہایت ماہر حکیم، ایک خطاب جو حکیموں کو دیا جاتا ہے، حکیم اجمل خاں دہلوی کا خطاب

مَسِیح اِبْنِ مَرْیَم

بی بی مریم کے بیٹے حضرت عیسٰی، جو حضرت مریم کے بطن سے پیدا ہوئے تھے

مَسِیحُ الزَّماں

اپنے زمانے کا سب سے بڑا حکیم، کامل طبیب، ماہر معالج

مَسِیحُ الدَّجّال

دجال جو قرب ِقیامت میں پیدا ہوگا اور خدائی کا دعویٰ کرے گا، دجال، اسلامی ادبیات میں المسیح کا لفظ دو اشخاص کے لئے لقب کے طور پر مستعمل ہے، ایک حضرت عیسیٰؑ ابن مریم کے لئے اور دوسرا دجال کے لئے، دجال ملعون کا خطاب

نَفَسِ مَسِیحا

رک : نفس عیسیٰ ؑ ۔

مُرْغِ مَسِیحا

جب عیسیٰ علیہ السلام نے مرغ کی صورت بنائی اور اس میں اپنا دم پھونکا، خدا تعالیٰ نے اس کو زندہ کردیا، لیکن حضرت عیسیٰ بناتے وقت اس کی مقعد بنانا بھول گئے، خداتعالیٰ نے اسی صورت کا پرند پیدا کیا، جس کو چمگادڑ کہتے ہیں

اِعْجَازِ مَسِیْحَا

miracle of Massiah

رَشْکِ مَسِیْحا

envy of Messiah

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسِیْح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسِیْح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone