تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِیسیٰ" کے متعقلہ نتائج

عِیسیٰ

مشہور پیغمبر، حضرت مریم کے بیٹے کا اسم مبارک، آپ پر انجیل نازل ہوئی، یہودی آپ کے دشمن تھے، انہوں نے آپ کو سولی پر چڑھایا مگر خدواند عالم نے آپ کو اوپر اٹھا لیا، مشہور ہے کہ آپ چوتھے آسمان پر مقیم ہیں اور قرب قیامت پر پھر دنیا میں تشریف لائیں گے، آپ کے پیرو عیسائی کہلاتے ہیں، مُردوں کو زندہ کرنا، بیماروں کو شفا بخسشنا آپ کے معجزات میں سے ہیں

عِیسیٰ دَم

مُردوں کو زندہ کرنے والا یا بیماروں کو شفا بخشنے والا

عِیسیٰ دَمی

بیماروں کو شفا بخشنا ، مسیحا کی صفت رکھنا ، مُردوں کو زندہ کرنا.

عِیسیٰ نَفَس

جس کی پھونک سے مردہ آدمی زندہ ہو اٹھتا ہے، مُردوں کو زندہ کرنے والا یا بیماروں کو شفا بخشنے والا

عِیسیٰ نِشان

حضرت عیسیٰ کے سے آثار رکھنے والا ، مُردوں میں جان ڈالنے والا .

عِیسیٰ نَفَسی

رک : عیسیٰ دمی .

عِیسیٰ کی سُوزَن

وہ سوئی جو حضرت عیسیٰ کے دامن میں الجھی ہوئی آسمان چہارم پر چلی گئی تھی چونکہ سوئی دنیاوی علائق میں شامل ہے اس لئے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو چوتھے آسمان پر دوک دیا گیا تھا .

عِیسیٰ بَدِینِ خود، مُوسیٰ بَدِینِ خود

ہر کوئی اپنے دین کو اچھا جانتا ہے، ہر ایک کا اپنا طریقہ یا مذہب ہوتا ہے

اِیساع

بڑا کرنا، فراخ کرنا

عِیسائِن

عیسائی عورت .

عِیسائِیَت

عیسائی مذہب، عیسائی مذہب کے عقاید و افکار

عِیسائی ہونا

عیسائی مذہب اختیار کرنا ، عیسائی مسلک اپنا لینا

عِیسائی ہو جانا

عیسائی مذہب اختیار کرنا ، عیسائی مسلک اپنا لینا

نَین عِیسیٰ

چشم مسیحا .

دَمِ عِیسیٰ

حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کے 'قُم باذنِ اللہ' پڑھنے کا عمل، بے جان چیز میں روح پھون٘ک دینے یا جان ڈال دینے کا عمل، حیات بخشی، روح پروری

بادِ عِیسیٰ

پیغمبر عیسیٰ کی پھونک جس سے مردے زندہ ہو اٹھتے تھے (یہ جملہ اہل فارسی ماہر طبیب کے لیے استعمال کرتے ہیں)

نَفَسِ عِیسیٰ

مردوں کو زندہ کرنے والا، سانس، زندگی بخشنے والا، دم عیسیٰ، نفس مسیحا

اِعْجازِ عِیسیٰ

حضرت عیسیٰ (پیغمبر) کا معجزہ جنھوں نے قُمْ بِا ذِْنِ اللہ کہہ کر مردے کو زندہ کردیا تھا اور مادر زاد اندھے کو اور کوڑھی کو شفا بخشی تھی.

قُمِ عِیسیٰ

حضرت عیسیٰ کا معجزہ تھا کہ مُردے کا قم باذن اللہ کہہ کر زندہ کرتے تھے

قَدْر عِیسیٰ کُجا شِناسْد خَرْ

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) حضرتِ عیسیٰ کی قدر ان کا گدھا کہاں جانے

اردو، انگلش اور ہندی میں عِیسیٰ کے معانیدیکھیے

عِیسیٰ

'iisaa'ईसा

اصل: عربی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

عِیسیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • مشہور پیغمبر، حضرت مریم کے بیٹے کا اسم مبارک، آپ پر انجیل نازل ہوئی، یہودی آپ کے دشمن تھے، انہوں نے آپ کو سولی پر چڑھایا مگر خدواند عالم نے آپ کو اوپر اٹھا لیا، مشہور ہے کہ آپ چوتھے آسمان پر مقیم ہیں اور قرب قیامت پر پھر دنیا میں تشریف لائیں گے، آپ کے پیرو عیسائی کہلاتے ہیں، مُردوں کو زندہ کرنا، بیماروں کو شفا بخسشنا آپ کے معجزات میں سے ہیں
  • (مجازاً) زندہ کرنے والا، شفا دینے والا

شعر

Urdu meaning of 'iisaa

  • Roman
  • Urdu

  • mashhuur paiGambar, hazrat maryam ke beTe ka ism mubaarak, aap par injiil naazil hu.ii, yahuudii aap ke dushman the, unho.n ne aap ko suulii par cha.Dhaayaa magar Khad vaand aalam ne aap ko u.upar uThaa liyaa, mashhuur hai ki aap chauthe aasmaan par muqiim hai.n aur qurab qiyaamat par phir duniyaa me.n tashriif য৒ba laa.engege, aap ke pairau i.isaa.ii kahlaate hain, murdo.n ko zindaa karnaa, biimaaro.n ko shifa baKhasashnaa aap ke mojzaat me.n se hai.n
  • (majaazan) zindaa karne vaala, shifa dene vaala

English meaning of 'iisaa

Noun, Masculine, Singular

  • Jesus Christ, the man believed by his religious followers to be the son of God. Christianity is based on his life and teachings
  • (Metaphorically) healer, restorer

'ईसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ईसाई धर्म के प्रवर्तक या आचार्य, यीशु, ईसाई धर्म के संस्थापक, प्रवर्तक या आचार्य, मसीह, प्रसिद्ध देवदूत, पवित्र मरियम के पुत्र का नाम, आप पर आसमानी किताब 'इंजील' अवतरित हुई, यहूदी आप के शत्रु थे, उन्होंने आप को सूली पर चढ़ाया मगर ईश्वर ने आपको ऊपर उठा लिया, मशहूर है कि आप चौथे आसमान पर हैं, क़यामत के क़रीब फिर दुनिया में आएंगे, आप के मानने वाले ईसाई (क्रिश्चियन) कहलाते हैं, मृतकोंं को जिवित करना, बीमारों को स्वस्थ करना आपके चमत्कारोंं में से हैं
  • (लाक्षणिक) जीवित करने वाला, स्वस्थ करने वाला

عِیسیٰ سے متعلق دلچسپ معلومات

عیسیٰ اصل میں یہ لفظ مع الف مقصورہ ہے، ’’عیسیٰ‘‘، لیکن شعر میں اسے’’عیسی‘‘ بروزن’’بیسی‘‘ بھی استعمال کرتے ہیں، خاص کر جب یہ مرکب آئے، مثلاً ’’عیسی دوراں‘‘۔ ایسی صورت میں اسے ’’عیسی‘‘ ہی لکھنا چاہئے اور الف مقصورہ نہ لگا نا چاہئے۔ یہی صورت ’’موسیٰ‘‘ کی ہے۔ ’’موسیٰ عمراں‘‘ میں الف مقصورہ لکھنا یا بولنا غلط ہے۔ غالب کی مشہور غزل ’’دہر میں نقش وفا وجہ تسلی نہ ہوا‘‘ میں قوافی ’’تسلی، معنی، راضی‘‘ وغیرہ ہیں۔ لہٰذا مصرع ’’یہ زمرد بھی حریف دم عیسیٰ نہ ہوا‘‘ میں’’عیسیٰ‘‘ بروزن ’’بیسی‘‘ ہی پڑھیں گے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عِیسیٰ

مشہور پیغمبر، حضرت مریم کے بیٹے کا اسم مبارک، آپ پر انجیل نازل ہوئی، یہودی آپ کے دشمن تھے، انہوں نے آپ کو سولی پر چڑھایا مگر خدواند عالم نے آپ کو اوپر اٹھا لیا، مشہور ہے کہ آپ چوتھے آسمان پر مقیم ہیں اور قرب قیامت پر پھر دنیا میں تشریف لائیں گے، آپ کے پیرو عیسائی کہلاتے ہیں، مُردوں کو زندہ کرنا، بیماروں کو شفا بخسشنا آپ کے معجزات میں سے ہیں

عِیسیٰ دَم

مُردوں کو زندہ کرنے والا یا بیماروں کو شفا بخشنے والا

عِیسیٰ دَمی

بیماروں کو شفا بخشنا ، مسیحا کی صفت رکھنا ، مُردوں کو زندہ کرنا.

عِیسیٰ نَفَس

جس کی پھونک سے مردہ آدمی زندہ ہو اٹھتا ہے، مُردوں کو زندہ کرنے والا یا بیماروں کو شفا بخشنے والا

عِیسیٰ نِشان

حضرت عیسیٰ کے سے آثار رکھنے والا ، مُردوں میں جان ڈالنے والا .

عِیسیٰ نَفَسی

رک : عیسیٰ دمی .

عِیسیٰ کی سُوزَن

وہ سوئی جو حضرت عیسیٰ کے دامن میں الجھی ہوئی آسمان چہارم پر چلی گئی تھی چونکہ سوئی دنیاوی علائق میں شامل ہے اس لئے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو چوتھے آسمان پر دوک دیا گیا تھا .

عِیسیٰ بَدِینِ خود، مُوسیٰ بَدِینِ خود

ہر کوئی اپنے دین کو اچھا جانتا ہے، ہر ایک کا اپنا طریقہ یا مذہب ہوتا ہے

اِیساع

بڑا کرنا، فراخ کرنا

عِیسائِن

عیسائی عورت .

عِیسائِیَت

عیسائی مذہب، عیسائی مذہب کے عقاید و افکار

عِیسائی ہونا

عیسائی مذہب اختیار کرنا ، عیسائی مسلک اپنا لینا

عِیسائی ہو جانا

عیسائی مذہب اختیار کرنا ، عیسائی مسلک اپنا لینا

نَین عِیسیٰ

چشم مسیحا .

دَمِ عِیسیٰ

حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کے 'قُم باذنِ اللہ' پڑھنے کا عمل، بے جان چیز میں روح پھون٘ک دینے یا جان ڈال دینے کا عمل، حیات بخشی، روح پروری

بادِ عِیسیٰ

پیغمبر عیسیٰ کی پھونک جس سے مردے زندہ ہو اٹھتے تھے (یہ جملہ اہل فارسی ماہر طبیب کے لیے استعمال کرتے ہیں)

نَفَسِ عِیسیٰ

مردوں کو زندہ کرنے والا، سانس، زندگی بخشنے والا، دم عیسیٰ، نفس مسیحا

اِعْجازِ عِیسیٰ

حضرت عیسیٰ (پیغمبر) کا معجزہ جنھوں نے قُمْ بِا ذِْنِ اللہ کہہ کر مردے کو زندہ کردیا تھا اور مادر زاد اندھے کو اور کوڑھی کو شفا بخشی تھی.

قُمِ عِیسیٰ

حضرت عیسیٰ کا معجزہ تھا کہ مُردے کا قم باذن اللہ کہہ کر زندہ کرتے تھے

قَدْر عِیسیٰ کُجا شِناسْد خَرْ

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) حضرتِ عیسیٰ کی قدر ان کا گدھا کہاں جانے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِیسیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِیسیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone