تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسَلْنا" کے متعقلہ نتائج

مَسَلْنا

دبوچا جانا ، پیسا جانا

کَلیجَہ مَسَلْنا

بے قرار کرنا ، مضطرب کرنا .

کَلیجَہ چُٹْکِیوں سے مَسَلْنا

اذیّت پہنچانا .

دِل کو ہاتھوں سے مَسَلْنا

سخت رنج پہنچانا ، بہت ستانا

دِل مَسَلْنا

روحانی اذیت پہنچانا، تڑپانا

آٹا مَسَلْنا

(جوار، مکئی اور باجرے وغیرہ کے) آٹے کو پانی ملا کر ہتھیلی کی رگڑ سے یکذات اور لوچدار بنانا

چھاتی مَسَلْنا

چھاتی دبانا ، چھاتی ملنا.

کلیجا مَسَلْنا

۔ بے قرار ہونا کی جگہ۔ ؎

دَل مَسَلْنا

دَل دینا

چُٹْکی میں مَسَلْنا

سفوف بنا ڈالنا، ایذا پہنچانا

زانُو میں مَسَلْنا

سواری کرتے وقت گھوڑے کو دونوں طرف سے زانُؤوں سے رگڑنا تاکہ وہ تیز دوڑے

دُکْھتی رَگ مَسَلْنا

ایسی پتے کی بات کہنا یا ایسے بچید کی طرف اشارہ کرنا جس سے مخاطب کو سخت گھبراہٹ پریشانی یا غصّہ ہو یا اس کے دل کو چوٹ لگے ، کسی کے عیب یا کمزوری کی گرفت کرنا.

کَلیجا چُٹْکِیوں سے مَسَلْنا

اذیّت پہنچانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسَلْنا کے معانیدیکھیے

مَسَلْنا

masalnaaमसलना

وزن : 122

موضوعات: لکھنؤ

Roman

مَسَلْنا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل متعدی

  • دبوچا جانا ، پیسا جانا
  • ہاتھوں سے رگڑنا ، کسی چیز کا ہاتھ سے مَل ڈالنا
  • کچلنا ، روندنا ، پامال کرنا (پیروں سے) روندنا ۔
  • دبانا ، دبوچنا ، پیسنا
  • (مجازاً) غارت کرنا ؛ دُور کرنا ۔
  • ۔(ھ) ۱۔ ہاتھوں سے ملنا۔ رگڑنا۔ کسی چیز کا ہاتھ سے مل ڈالنا۔ میرے کپڑے کیوں مسلتے ہو۔ ۲۔ کچلنا۔ روندنا۔ دبانا ۳۔(لکھنؤ) آٹا گوندھنا۔ تم آٹامسلو میں آگ سلگادوں۔

شعر

Urdu meaning of masalnaa

Roman

  • dabochaa jaana, paisaa jaana
  • haatho.n se raga.Dnaa, kisii chiiz ka haath se mil Daalnaa
  • kuchalnaa, raundnaa, paamaal karnaa (pairo.n se) raundnaa
  • dabaanaa, dabochnaa, piisnaa
  • (majaazan) Gaarat karnaa ; duur karnaa
  • ۔(ha) १। haatho.n se milnaa। raga.Dnaa। kisii chiiz ka haath se mil Daalnaa। mere kap.De kyo.n masalte ho। २। kuchalnaa। raundnaa। dabaanaa ३।(lakhanu.u) aaTaa guundhnaa। tum aaTaamaslo me.n aag duun।

English meaning of masalnaa

Sanskrit, Hindi - Transitive verb

मसलना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - सकर्मक क्रिया

  • किसी नरम चीज को हाथ, हथेली या उँगलियों से दबाते हुए रगड़ना। मलना।
  • जोर से इस प्रकार कोई चीज दबाना कि वह टूट-फूट जाय।
  • किसी नरम चीज़ को हथेली या उँगलियों से दबाते हुए रगड़ना; मलना
  • गूँथना; सानना
  • किसी चीज़ को ज़ोर से टूटने तक दबाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسَلْنا

دبوچا جانا ، پیسا جانا

کَلیجَہ مَسَلْنا

بے قرار کرنا ، مضطرب کرنا .

کَلیجَہ چُٹْکِیوں سے مَسَلْنا

اذیّت پہنچانا .

دِل کو ہاتھوں سے مَسَلْنا

سخت رنج پہنچانا ، بہت ستانا

دِل مَسَلْنا

روحانی اذیت پہنچانا، تڑپانا

آٹا مَسَلْنا

(جوار، مکئی اور باجرے وغیرہ کے) آٹے کو پانی ملا کر ہتھیلی کی رگڑ سے یکذات اور لوچدار بنانا

چھاتی مَسَلْنا

چھاتی دبانا ، چھاتی ملنا.

کلیجا مَسَلْنا

۔ بے قرار ہونا کی جگہ۔ ؎

دَل مَسَلْنا

دَل دینا

چُٹْکی میں مَسَلْنا

سفوف بنا ڈالنا، ایذا پہنچانا

زانُو میں مَسَلْنا

سواری کرتے وقت گھوڑے کو دونوں طرف سے زانُؤوں سے رگڑنا تاکہ وہ تیز دوڑے

دُکْھتی رَگ مَسَلْنا

ایسی پتے کی بات کہنا یا ایسے بچید کی طرف اشارہ کرنا جس سے مخاطب کو سخت گھبراہٹ پریشانی یا غصّہ ہو یا اس کے دل کو چوٹ لگے ، کسی کے عیب یا کمزوری کی گرفت کرنا.

کَلیجا چُٹْکِیوں سے مَسَلْنا

اذیّت پہنچانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone