تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسا کَر" کے متعقلہ نتائج

مسا

مچھر

مَسافَت

فاصلہ، دوری، بُعد

مَسا کَر

بمشکل، زیادہ سے زیادہ، مشکل سے

مَشا

مچھر

مَسا مَسا کر

بمشکل ، خدا خدا کر کے ۔

مَصافی

جنگ جو ، جنگ آزما ، لڑاکو ، لڑنے والا ۔

مَصاف

صف آرائی کی جگہیں، پریڈ جمانے کے مقام

مَساغ

جواز، گنجائش

مَصارِف

رقم استعمال میں لانا، خرچ کی مختلف مدیں، تمام خرچ، اخراجات

مَصاقِل

مَساعی

کوششیں، دوڑ دھوپ، محنتیں

مَصاحِف

۱۔(i) مصحف (رک) کی جمع ؛ (مجازا ً) صحیفے ، قرآن شریف کے اوراق ، مجلدات ، آسمانی کتابیں ۔

مَسافات

فاصلے

مَثاقِیل

مثقال (رک) کی جمع ۔

مَساحِیق

(طب) سفوفات ، پیسی ہوئی ادویہ کے برادے

مَسامِع

(طب) بہت سے کان ، کئی کان

مَسائی

مساء (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ شام کا ، شام والا ، غروب ہونے والا ۔

مَصارِیع

(جراحیات) شاخیں ۔

مَسافِیات

علم مسافت، سفر کا علم

مَصاعِب

مَسام دار

جس میں مسام پائے جائیں ، باریک باریک سوراخوں والا (جسم یا سطح) ۔ پانی یا اور کوئی جسم سیال کا چڑھنا شکر اور اسفنج وغیرہ اجسام مسام دار میں اِسی قسم کشش سے علاقہ رکھتا ہے ۔

مَساحَت داں

مساحت جاننے والا ، مساحت کا ماہر یا عالم ، مہندس ، امین پیمائش ۔

مَسائِلِ سَنج

مسائل کو بخوبی سمجھنے والا ، معاملات سے واقف ۔

مَساحَت گَر

پیمائش کرنے والا ، ناپنے والا ، مہندس ۔

مَصالَح دار

(معماری) مسالا دینے والا، اینٹیں گارا پہنچانے والا، قلی، مزدور، بیل دار

مَسالے

مسالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَثانے

مثانہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل

مَصافِ حَیات

عرصہء حیات ، میدانِ زندگی ؛ (مجازاً) زندگی کی لڑائی ، کشمکش زندگی ، جدوجہد ۔

مَصاف دِیدَہ

جنگ آزمودہ ۔

مَسافَت عَینی

دیکھنے سے یا نظر سے متعلق دوری ۔

مَصاف زِیسْت

زندگی کی لڑائی، مصافِ حیات، کشمکش زندگی، جدوجہد

مَسالا

چونا ، گچ اور سرخی وغیرہ جو تعمیر میں کام آئیں

مَسالَہ

رک : مسالا ۔

مَساحی

قطعات اراضی ناپنا، پیمائش نیز فن پیمائش (Survey)

مَسانی

سیتلا دیوی کی سات بہنوں میں سے ایک بہن کا نام ، کھسرا ، چھوٹی ماتا ، کالی کھانسی ، سرخ بخار وغیرہ

مَثانَہ

پیڑو کے اندر تھیلی نما عضو یا پھکنا جس میں پیشاب جمع رہتا ہے، پیشاب کی تھیلی، وہ پھکنا جس کے اندر پیشاب رہتاہے

مَثانی

مکرر کیا جانے والا، دہرایا جانے والا

مَثابَہ

حد ، مرتبہ

مَصافِ ہَسْتی

ر ک : مصاف حیات ۔

مَثانَہ عُلیا

(طب) پتے کی تھیلی، پتا

مَصارِف دار

اخراجات کرنے والا ، اخراجات برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) مصارف میں اضافہ کرنے والا ۔

مَثانَہ بِین

مثانے کا مشاہدہ کرنے کا آلہ

مَسام

جلد کے مہین سوراخ جن سے پسینہ نکلتا ہے، کسی سطح پر مہین وہ قدرتی سوراخ جن میں سے کوئی سیال یا ہوا سرایت کر سکے یا خارج ہوسکے، منفذ، چھید

مَسار

زمرد، نیلم

مَثاب

واپس ہونے کی جگہ، جمع ہونے کا مقام، بہت انبوہ والی جگہ

مَساج

ہاتھوں سے جسم کو ملنا یا سہلانا، مشت مال، جسم کی مالش

مَساس

جسم کے کسی حصّے کو شہوت ابھارنے کے لیے چھونا یا ملنا یا چوسنا، ہتھ پھیری، ہاتھ سے مسلنا

مَسان

ہندوؤں کے مردے جلائے جانے کی جگہ، مرگھٹ، مردہ گھاٹ، شمشان

مَساعیِ حَسَنَہ

رک : مساعی جمیلہ ۔

مَسائِل

مسئلے، پوچھی ہوئی باتیں، دریافت طلب امور

مَثانَۂِ عُلْیا

مَصارِفِ سَفَر

مساند

مسندیں، تکیے، تکیہ گاہیں

مَصارِفِ بیجا

غیر ضروری خرچ، فضول خرچ، بیجا اخراجات ، فضول خرچی

مَسائِلِ زِیست

زندگی کے مسائل، معاملات زندگی

مَصارِفِ شَرْعی

فیض کے اسباب مثلاً وہ اخراجات جو شرعی لحاظ سے درست ہوں ، وہ اخراجات جو مساجد ، سرائے اور کنوؤں اور تالابوں کے بنوانے میں ہوں اور سرکاری مصارف میں نہ آئے ؛ شرعی خرچ ۔

مَصالِحے دار

رک : مسالے دار ۔

مَصاف زِنْدَگی

زندگی کی لڑائی، مصافِ حیات، کشمکش زندگی، جدوجہد

مَسابح

تیرنے کی جگہیں ۔

مَساعیِ جَمِیلَہ

نیک یا اچھی کوششیں، بھرپور کوششیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسا کَر کے معانیدیکھیے

مَسا کَر

masaa-karमसा-कर

وزن : 122

مادہ: مسا

مَسا کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بمشکل، زیادہ سے زیادہ، مشکل سے
  • دیکھو مسا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسا کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسا کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone