تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَثانی" کے متعقلہ نتائج

مَثانی

مکرر کیا جانے والا، دہرایا جانے والا

سَبْعِ مَثانی

سورۂ فاتحہ میں. بسم اللہ کو مِلا کر سات آیتیں ہیں ؛ سورۂ بقر سے سورۂ توبہ تک پہلی سات سورتیں بعض کے نزدیک تمام قرآن مجید .

مُسْتَقِیمی مَثانی مَغارَہ

(حیوانیات) مستقیم اور مثانے کے درمیان ایک تھیلی کا نام جو زکور (نروں) میں ہوتی ہے

نَزِیف مَثانی

مثانہ سے خون جاری ہونا ، مثانہ سے خون بہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَثانی کے معانیدیکھیے

مَثانی

masaaniiमसानी

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: مَثنیٰ

مَثانی کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • مکرر کیا جانے والا، دہرایا جانے والا
  • (مراد) سورۃ فاتحہ کیوں کہ یہ نماز کی ہر رکعت میں دہرائی جاتی ہے نیز کل قرآن کیوں کہ اس میں آیات رحمت بھی ہیں اور آیات عذاب بھی نیز وہ حصۂ قرآن جو دوبارہ نازل ہوا

صفت

  • مثانے سے متعلق یا منسوب، مثانے کا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَسانی

سیتلا دیوی کی سات بہنوں میں سے ایک بہن کا نام ، کھسرا ، چھوٹی ماتا ، کالی کھانسی ، سرخ بخار وغیرہ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of masaanii

Noun, Masculine, Plural

  • repetitive
  • verses recited repeatedly (especially those of the Fatihah) to avert evil, the first section (of the Qur'an)

Adjective

  • of or related to bladder

मसानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • दुहराया जाने वाला
  • (मुराद) पवित्र क़ुरआन का अध्याय 'सूरा फ़ातिहा' क्योंकि ये नमाज़ की हर रकात में दुहराई जाती है, क्योंकि इसमें कृपा एवं दया के वाक्य भी हैं और दंड से संबंधित वाक्य भी तथा पवित्र क़ुरआन का वह भाग जो दुबारा अवतरित हुआ

विशेषण

  • मूत्राशय से संबंधित या संबद्ध, मूत्राशय का

مَثانی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَثانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَثانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone