تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَروڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَروڑ کے معانیدیکھیے
مَروڑ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پیچ، خم، بل
- پیٹ میں اینٹھن کی تکلیف
- ہاتھ پاؤں یا گردن کو کج کرنا، موڑ توڑ، توڑ موڑ
- پیچش کی بیماری
- پیچ و تاب
- اینٹھن، تشنج
- اینٹھ، اکڑ، تمکنت، نخوت، مڑک، بل ، زور
- غصہ، تیہا، بے چینی، تکلیف
- (طبیعیات) لچک
- قراقر، کرکری
شعر
آنکھوں کو پھوڑ ڈالوں یا دل کو توڑ ڈالوں
یا عشق کی پکڑ کر گردن مروڑ ڈالوں
English meaning of maro.D
Noun, Feminine
- turn, bend, flexion, convolution, writhe, contortion
- spasm, abdominal or intestinal spasm, gripe, dysentery, twist, cramps
मरोड़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पेचिश की बीमारी, घुमाव-फिराव; चक्कर, ऐंठन
مَروڑ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَروڑ)
مَروڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔